زمانہ برسوں کرتا ہے پرورش اس کی
حادثہ ایک دن میں تو رونما نہیں ہوتا
معاشرے کو برباد کرنے کے لیے کسی بیرونی دشمن کی اب ضرورت نہیں رہی ہم خود ہی خود کفیل ہو گئے ہیں۔
ملئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دلال و کنجروں اور طوائفوں سے ، جو اب ہمارے ہیرو اور آئیڈل بن چکے ہیں ،✋🏻😡
انہیں ٹی وی سکرین پہ دکھانا ، اور عزت سے بلا کے بتانا کہ بیٹا/بیٹی ، قرآن و سکول کی کتاب چھوڑو ، بس یہ لباس پہنو ، یہ زبان رکھو ، اور یہ رویہ ، تب جا کے آپ کامیاب ہو سکتے ہو ، 🤨
اور انہی کو دیکھ دیکھ ہماری آنے والی نسل پروان چڑھ رہی ، 🚫
خدارا ایسی چیزوں سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھیں ، 🙏🏻
ورنہ آپ کی موت پہ آپ کی اولاد کیمرہ آن کر کے ویلاگ بنانا شروع ہو جائے گی ،یا آپ کے جنازے کا ویلاگ بنے گا۔ 😢😔
جو کہ ہو چکا حقیقت میں۔
اللہ سب کی عزتوں کو محفوظ رکھے آمین ، 🙏🏻
منقول