نوشکی: مرکزی بازار بند، علاقہ فوجی محاصرے میں
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق غریب آباد اور مرکزی بازار کے علاقوں کو گھیرے میں لے کر دکانیں بند کرا دی گئی ہیں