Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor wenews.pk

Joined July 2012
8,396 Photos and videos
Pinned Tweet
"میرا بیٹا اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا" چھٹی چھوڑ کر وطن پر قربان ہونے والے میجر عدنان شہید! ہمت اور بہادری کی لازوال داستان! شہید آفیسر کے والد کی زبانی
93
569
2,764
103,278
پاکستان نے رات گئے افغانستان کے اندر قریباً 7 اہداف کو نشانہ بنایا ہے جن میں پاکستان کے خلاف برسرپیکار فتنہ الخوارج اور داعش خراسان کے دہشتگرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے کیمپس اور کمین گاہیں شامل ہیں دہشت گردوں کے خلاف اس دلیرانہ اس کاروائی پر پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کے سب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سانپ سونگھ کیا ہے آخر کیوں ؟ #pmln #pti #ppp
6
30
206
2,848
Ammar Masood retweeted
کیا عمران خان کی سیاسی واپسی ممکن ہے؟ سیاست کے کھیل میں سب سے خطرناک مقام بند گلی ہوتی ہے۔ اس مقام کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ عمران خان جیسے غیر سیاسی لوگوں کو نظر ہی تب آتا ہے جب یہ اس میں جاپہنچتے ہیں۔ وی نیوز کیلئے رعایت اللہ فاروقی کی تحریر مزید جانیں: wenews.pk/news/430767/
1
3
369
Ammar Masood retweeted
مزیدجانیے: wenews.pk/news/430935/
3
8
566
Pakistan’s message is loud and clear Enough is enough #Afghanistan
5
49
400
5,005
Ammar Masood retweeted
افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے علاقے بر مل میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر دھماکا بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے اہم خبر بتادی
19
78
544
24,043
اکستان نے آج رات افغانستان کے اندر سات دہشت گرد کیمپوں پر بمباری کی ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اس کی تصدیق کر دی ہے
16
148
2,695
یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا #Afghanistan
15
45
280
3,527
Ammar Masood retweeted
صرف الجزیرہ نہیں سر بہت سارے مقامی الجزیرہ بھی گھوم رہے ہیں جن کے کرتا دھرتا روز رات ٹی وی پر بیٹھ کر مجرا سجاتے ہیں اپنا ۔ ان کے خلاف اگر کاروائ نہیں ہوئ تو بیرونی الجزیرہ ایسے ہی شیر ہوتے رہیں گے ۔ ایسی آزادئ اظہار پر لعنت ہے جو ملک کی سلامتی سے جُڑی ہو ایسے ہر نام نہاد صحافی پر لعنت ہے جو سارادن فوج کو گالیاں دے اور رات کو ٹی وی پر ارسطو بن کر بیٹھ جاۓ ۔ ان کو روکنا ہوگا کم ازکم تب تک تو روکنا ہوگا جب تک فیلڈ مارشل نے قوم سے وقت مانگا ہے ورنہ یہ تو روز رات کو ٹی وی پر آکر اُن لوگوں کی محنت پر بھی پانی پھیر دیتے ہیں جو سارادن عوام اور فوج کا مورال بلند کرتے ہیں آگ لگانے کے لیے ایک چنگاری کافی ہوتی ہے اور یہ چنگاری ہیں ، آپ جیسے طاقتور بااختیار نہیں روکیں گے تو کون روکے گا۔ آپ کے لیے کھڑے ہونے والے آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ سخت فیصلے ہوں ورنہ تو یہ الجزیرہ روز بہ روز طاقتور ہوتے رہیں گے ۔۔ فوج اور ملک پر غلاظت اُگلنے والے مقبول نہیں ہیں ڈرپوک ہیں گھروں سے نہیں نکلتے بس جعلی اکاؤنٹس بناکر گالم گلوچ کرتے ہیں گالی تو محاذ پر کھڑے فوجی کو مخالف فوجی بھی دیتا ہے اس سے کیا ڈرنا تگڑا ہونا پڑے گا اور شر کو سو فیصد دفنانا ہوگا ہر حال میں ۔۔۔
Why Aljazeera should not be expelled from Pakistan immediately? @AJEnglish @AJENews
24
136
370
8,782
الجزیرہ انگلش کا دہشت گردوں کو جنگجوکہنا صحافت نہیں دہشت گردوں کی پشت پناہی ہے
Two soldiers have been killed during a military operation when a fighter driving an explosive-laden motorcycle rammed a security convoy vehicle in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, according to the army. aje.news/2ageim
49
353
1,311
16,802
اللہ و اکبر #Afghanistan
74
171
906
18,979
پاکستان کی افغانستان میں بڑی کاروائی۔ حکومت پاکستان کا موقف سامنے اگیا اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں بالخصوص ماہِ رمضان کے دوران ہونے والے حالیہ خودکش حملوں کے ناقابلِ تردید شواہد اس امر کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ کارروائیاں افغانستان میں موجود خوارج قیادت و سہولت کاروں کے ایما پر کی گئیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری فتنہ الخوارج (FAK) سے وابستہ پاکستانی طالبان اور ISKP نے قبول کی۔ پاکستان نے بارہا افغان عبوری حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین دہشت گرد عناصر کے استعمال سے روکے، مگر مؤثر اور قابلِ تصدیق اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، تاہم اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسی تناظر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے کیمپس اور ٹھکانوں کو نہایت درستگی سے نشانہ بنایا گیا۔ ہم افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور دوحہ معاہدے کے تحت کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد یقینی بنائے، جبکہ عالمی برادری بھی خطے کے امن کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے۔
1
61
314
7,931
بریکنگ: پاکستان نے جوابی کارروائی کے تحت انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج (پاکستانی طالبان) اور اس سے وابستہ گروہوں اور داعش خراسان (ISKP) کے سات دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو نہایت مہارت کے ساتھ نشانہ بنایا
Press Release 21 February, 2026 In the aftermath of recent suicide bombing incidents in Pakistan, including Imam Bargah at Islamabad, one each in Bajaur and Bannu followed by another incident today in Bannu during the holy month of Ramzan, Pakistan has conclusive evidence that these acts of terrorism were perpetrated by Khwarij on behest of their Afghanistan-based leadership and handlers. Responsibilities for these attacks were also claimed by Afghanistan based Pakistani Taliban belonging to Fitna al Khwarij (FAK) and their affiliates, and Islamic State of Khorsan Province (ISKP). Despite repeated efforts by Pakistan to urge the Afghan Taliban Regime to take verifiable measures to deny use of Afghan Territory by terrorist groups and foreign proxies to carry out Terrorist activities in Pakistan, the Afghan Taliban Regime failed to undertake any substantive action against them. Pakistan has always strived for maintaining peace and stability in the region, but at the same time the safety and security of our citizens remains our top priority. In this back drop, Pakistan in a retributive response, has carried out intelligence based selective targeting of seven Terrorist camps and hideouts belonging to Pakistani Taliban of FAK and its affiliates and ISKP at the border region of Pakistan Afghan border with precision and accuracy. Pakistan expects and reiterates Interim Afghan Government to fulfil its obligations and deny use of its soil by Khwarij and terrorists against Pakistan as the safety and security of people of Pakistan comes first and foremost. Pakistan also expects the international community to play a positive and constructive role by urging the Taliban regime to stand by its commitments as part of Doha Agreement to deny use of its soil against other countries; an act vital for regional and global peace and security.
2
33
180
2,621
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون معروف شاعر سید سلمان گیلانی کا انتقال ہو گیا
19
22
173
1,836
ایک پوائنٹ #pakvsnz
71% غنیمت ہے
29% ہزیمت ہے
377 votes • 5 hours
1
12
5,559
نصرت جاوید صاحب تو ڈرا رہے ہیں @javeednusrat
3
46
191
9,059
لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید 💔
185
343
2,123
30,396
Ammar Masood retweeted
مارخور کی خفیہ اطلاع پر خاتون خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا‼️ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے مارخور کی قابلِ بھروسہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا، جس سے ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنائی گئی۔ مارخور کی اطلاع پر سی ٹی ڈی کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (SWAT) ٹیمیں شیخ یوسف خیمہ بستی میں چھاپہ مارنے کے لیے روانہ ہوئیں۔ چھاپے کے دوران ایک نوجوان خاتون(Z) کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ مرحوم خارجی کمانڈر شاہ ولی عرف طارق کوچی کی تربیت یافتہ تھی اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی رکن ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ حال ہی میں خودکش حملے کے لیے تیار ہوئی تھی اور اس کے لیے خودکش جیکٹ سمیت دیگر سامان خارجی کمانڈر عاصم فراہم کرنے والا تھا۔ گرفتاری کے وقت خاتون کے خیمے سے ایک کمانڈو بیگ، پستول (کارتوس سمیت)، پرفیوم (بارود کی بو چھپانے کے لیے استعمال ہونے والا)، دو موبائل فونز، پاور بینک اور دیگر مشکوک اشیاء برآمد ہوئیں۔ یہ کارروائی سیکیورٹی فورسز کی بہترین انٹیلی جنس اور بروقت ایکشن کی بدولت ممکن ہوئی، جس سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان سے بچا لیا گیا۔ تحقیقات جاری ہیں۔
1
31
122
6,571