دنیا کے ہر کونے سے ایک ہی آواز
گلوبل سول سوسائٹی کے40سے زیادہ ممتاز دانشوروں، ماہرین تعلیم، قانون سازوں،فنکاروں انسانی حقوق کے علمبرداروں کا عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ
دستخط کنندگان میں نارمن فنکلسٹین، جولین اسانج، نالیڈی پانڈور، یانس وروفاکیس، راجر واٹرس، رچرڈ فالک، ایلان پیپی، میڈیا بینجمن، طارق علی، سعود انور، اور دیگر شامل ہیں جو عالمی ناانصافی کا مقابلہ کرنے کے لیے مشہور ہیں۔