Joined February 2026
Photos and videos
میں لاہور تین دن رہ کر آیا وہاں لوگوں سے بات چیت کی، سب سے پوچھا مریم نواز کام کر رہی ہے تو اب ووٹ ن لیگ کو دو گے اگلا؟ سب نے کہا ناں، اگر یہ سونے کے چمچوں میں ہمیں کھانا کھلائیں تب بھی ووٹ عمران خان کو دیں گے اسد طور🔥🔥🔥 #تیاری_پکڑیں_آزادی_یا_موت @TeamYoungstr
0
0
0
89
ہمیں گولی مارنی ہے مار دو لیکن ہم غدار نہیں ہیں ہم پھر بھی یہی نعرہ لگائیں گے پاکستان زندہ باد ، عمران خان زندہ باد #تیاری_پکڑیں_آزادی_یا_موت @TeamYoungstr
0
0
0
106
فیصلہ کن مرحلہ 🔥🔥 #تیاری_پکڑیں_آزادی_یا_موت @TeamYoungstr
1
0
0
109
شاباش شروع کریں 🚨 🚨 🚨 #تیاری_پکڑیں_آزادی_یا_موت @TeamYoungstr
1
0
0
120
ہماری ٹیم کا عزم ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کے حق میں بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ انصاف کی جنگ میں ہر پاکستانی کا ساتھ ضروری ہے۔ آئیے مل کر #تیاری_پکڑیں_آزادی_یا_موت کو ٹرینڈ کریں اور حق کی فتح یقینی بنائیں۔ @TeamYoungstr
2
0
0
104
یہ 90 سے چلا ا رہا ہے کبھی نواز شریف ا جاتا تھا کبھی بے نظیر ا جاتی تھی اب چونکہ انکے ذہن میں خیال اۤیا ہے کہ ہم نے ووٹ چوری کیا ہوا ہے، اسلئے اگر ہم لاہوریوں کی بسنت بحال کرا دینگے تو healing ٹچ ہوجائے گا تو ایک الیکشن کروا کر دیکھ لیں healing ٹچ کا پتہ لگ جائے گا اکبر باجوہ🔥🔥🔥
0
0
0
91
میرے عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ مگر ان میں کرپشن ڈھونڈنا اتنا بڑا کام ہے جیسے کوئی نیا امریکہ تلاش کر لے عمران میں اور کرپشن میں تعلق ممکن ہی نہیں ! حبیب اکرم 🔥🔥🔥
0
0
0
52
عمران خان کو رہا کریں ۔ @TeamYoungstr
0
0
0
98
منافقت کی جو اعلیٰ مثال ہمارے میڈیا نے پیش کی اسکو سلام۔۔لاشوں پر بسنت منائی جا رہی ہے۔ ارشاد بھٹی 🔥🔥🔥
0
0
0
101
ہماری بدبخت ایجنسیاں لیڈرز ایجاد کرمے میں لگی ہوئی ہے۔ لیڈر ایجاد نہیں ہوتا بلکہ عوام سے نکلتا ہے۔ جن لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں وہ لیڈر بنتا ہے۔ محمود خان اچکزائی 🔥🔥🔥
0
0
0
100
شہزادہ لیڈر قوم کی خاطر قید تنہائی میں ہے 🥹 💔
3
0
0
216
مہینوں میں عمران خان سے صرف ایک ملاقات ہوئی ہے اب سردیاں ختم ہو رہی ہیں ایک ہفتے بعد رمضان شروع ہو رہا ہے رمضان میں ضمانت کی درخواستیں عدالتوں کی ترجیح ہوتی ہیں اگر رمضان میں بھی عمران خان کی ضمانتوں کے کیس نہیں لگتے تو یہ سسٹم collapse تصور ہو گا ۔ وکیل سلمان صفدر
0
0
0
152
اج کے دن عوامی مینڈیٹ لوٹا گیا۔ #فروری8_پورا_پاکستان_بند
0
0
0
140
Happy Birthday @Anni_AmtaYl 🎂🍫𝙾𝚗 𝚢𝚘𝚞𝚛 𝚋𝚒𝚛𝚝𝚑𝚍𝚊𝚢 𝚒 𝚠𝚒𝚜𝚑🍨 𝚝𝚑𝚊𝚝 𝚝𝚑𝚎 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙢𝙞𝙜𝙝𝙩𝙮 🍰 𝚋𝚕𝚎𝚜𝚜𝚎𝚜 𝚢𝚘𝚞 𝚠𝚒𝚝𝚑 𝚐𝚘𝚘𝚍 𝚕𝚞𝚌𝚔 𝚑𝚊𝚙𝚙𝚒𝚗𝚎𝚜,🍿,𝚐𝚘𝚘𝚍 𝚑𝚎𝚊𝚕𝚝𝚑, 🍻𝚊𝚗𝚍 𝚜𝚞𝚌𝚎𝚜𝚜 𝚒𝚗 𝚎𝚟𝚎𝚛𝚢🍹 𝚠𝚊𝚕𝚔 𝚘𝚏 𝚢𝚘𝚞𝚛 𝚕𝚒𝚏𝚎.𝚆𝚒𝚜𝚑𝚒𝚗𝚐🥧 𝚢𝚘𝚞 𝚊 𝚟𝚎𝚛𝚢 𝚑𝚊𝚙𝚙𝚢 𝚋𝚒𝚛𝚝𝚑𝚍𝚊𝚢🥳🎂🍨🍦🍰🍫 💕 #HBD_DearAini @Anni_AmtaYl @TeamYoungstr
7
0
0
22
دہشت گردی کی عدالت نے ذاتی معالج جانے سے منع کیا حکومت اگر ذاتی معالج کو نہیں جانے دے رہی تو اسکا مطلب یہ ہے کہ کچھ نہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔ حکومت کچھ چھپا رہی ہے۔ سرکار کے ڈاکٹرز بھی کچھ چھپا رہے ہیں مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 #فروری8_پورا_پاکستان_بند @TeamYoungstr
0
0
0
147
🚨 ہمارے انتہائی محنتی اور متحرک ورکر، چھوٹے بھائی سید عمر دراز مشہدی 6 فروری سے منڈی بہاوالدین سے لاپتہ ہیں۔ ان سے نہ ہمارا اور نہ ہی ان کے اہلِ خانہ کا کوئی رابطہ ہو سکا ہے۔ شدید خدشہ ہے کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے مگر تاحال کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی۔ متعلقہ ادارے فوری طور پر ان کی گرفتاری ظاہر کریں اور اہلِ خانہ کو معلومات فراہم کریں۔ اللہ پاک سید عمر دراز مشہدی کی حفاظت فرمائے اور جلد بخیر و عافیت گھر واپسی نصیب کرے۔ آمین 🤲
1
0
0
143
47 فارم کی وزیراعلی کو عمران خان نے بتایا شعور کیا ہوتا ہے ۔ @TeamYoungstr #فروری8_پورا_پاکستان_بند
1
0
0
146
منڈی بہاولدین مکمل طور پر بند 🔥🔥 #فروری8_پورا_پاکستان_بند @TeamYoungstr
0
0
0
102
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک ہزار دن سے قید میں ہیں، مگر اُن کا عزم اور حوصلہ آج بھی بلند ہے۔ قید جسم کو روک سکتی ہے، نظریے کو نہیں۔ ایک بہادر خاتون نے ثابت کیا کہ جدوجہد سلاخوں سے کمزور نہیں ہوتی۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ آوازیں دبانے کے بجائے سنی جائیں۔ 8 فروری کو ہم پرامن طریقے سے حق اور آئین کی بالادستی کے لیے کھڑے ہوں گے۔ @TeamYoungstr #فروری8_پورا_پاکستان_بند
0
0
0
41
یار کسا آدمی تھا عمر چیمہ صاحب۔ وہ لوگ جو خان کے نام پر عیاشیاں کرتے رہے سب بھاگ گئے ۔ اور مشکل وقت میں عمر چیمہ ڈٹ گیا اسکو کوئ جانتا بھی نہیں تھا ۔ لیکن تاریخ میں امر ہوگیا مزاہمت کرکے دکھا دی ۔ اللّہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین اور انشاء اللہ جلد آزادی نصیب ہوگی سارے سیاسی غازیوں کو انشاء اللہ ۔ #فروری8_پورا_پاکستان_بند @TeamYoungstr
0
0
0
53
افسوسناک: پمز میں لاشیں رکھنے کی جگہ کم پڑ گئی خونی کھیل بسنت کا مکمل بائیکاٹ کریں تاکہ لوگوں کی زندگیاں بچائی جاسکیں #فروری8پہیہ_جام_ہڑتال #Feb8VoiceOfKhan @TeamS0K @Noshi_90 @Ik_804_ik
0
0
0
3
#P_PTi 🕊️ 07 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
0
0
0
17
#فروری8پہیہ_جام_ہڑتال #Feb8VoiceOfKhan خون کے عطیات دینے کے لیے پمز اور پولی کلینک ہسپتال پہنچیں ۔ آسلام آباد خودکش دھماکہ ۔ پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ Lah di lannat is Maryam Nawaz pr aur lhr k logon pr Jo is time basant mnanay Mai bizi hain 😡😡✊ @TeamS0K @Ik_804_ik
0
0
0
8
Feb 6
#P_PTi 🕊️ 06 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
1
0
0
10
#P_PTi 🕊️ 05 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
0
0
0
10
#P_PTi 🕊️ 04 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
9
0
0
18
#P_PTi 🕊️ 03 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
4
0
0
18
#P_PTi 🕊️ 03 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
4
0
0
17
#P_PTi 🕊️ 02 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
1
0
0
17
#P_PTi 🕊️ 01 @NM1k_ @MKPK1 @shZ447 @As40t @IAIT_ @IAIJ1_ @Mirhi_ @1Lvz0 @553ik @SDIJ1_ @A_2SF @NM2k__ @P_PTi4 @TipuS1_ @Y22NY @MXPTI @b_ngsh12 @shd0016 @Noshi_90 @zimal293 @Ik_804_ik @Sc2017W @zubm9231 @S2_CarlaS2 @noshi_ik_786 @Astrum2025 @Z_a_m_e_ @Ir__12A @shah_azwar1 @IAIJ_
6
0
0
20