سرکاری اعدادوشمار کےمطابق عمران خان کی حکومت ختم ہونے سےآج تک گیس کی قیمتوں میں 𝟏𝟐𝟎𝟎فیصد اضافہ ہوا پیٹرول اس وقت 152 تھا آج 𝟐𝟕𝟐 روپے ہے بجلی قیمتوں میں 𝟐𝟎𝟎 فیصد اضافہ ہوا ہے گوشت اس وقت 600 تھا آج 𝟏𝟏𝟎𝟎 روپے کلو ہے آٹا 20 کلو 988 تھا آج 𝟏𝟗𝟎𝟎 روپے ہے ! ثناءاللہ خان ۔