جو شخص صرف رشتہ داری کی وجہ سے مشیر بنا ہے، وہ کہہ رہا ہے کہ اس کی سالی سے بہتر صوبہ چلانے والا کوئی نہیں۔ یہ بات سن کر حیرت ہوتی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے سخت سے سخت ترین مخالف اور ناقدین بھی اس بات کو اب تسلیم کرتے ہیں کہ وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر مریم نواز شریف سے زیادہ اہل شخص اور کوئی آ ہی نہیں سکتا۔ انہوں نے اپنی پرفارنس، ڈلیوری اور انتھک محنت سے اس چیز کو ثابت کیا ہے، علی ڈار کا دعویٰ