عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
بریکنگ نیوز:
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت پر ہرجانے کے دعوے کی کارروائی آگے بڑھانے سے ٹرائل کورٹ کو روک دیا، جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وزیراعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا
#NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
This issue goes beyond politics and touches the core of human rights. Imran Khan must be given access to healthcare and family without delay. #NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے۔
آواز کو دبانے کے بجائے سنا جانا چاہیے۔
اختلاف رائے جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔
انسانی حقوق کا احترام ہی اصل طاقت ہے۔
#NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
It’s heartbreaking to see how silence has become louder than action. Imran Khan’s rights are being ignored, and the authorities continue to look away. We, the people, will not stay quiet.
#NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
عمران خان کی قید نہ صرف ان کی ذات پر حملہ ہے بلکہ پاکستان کے جمہوری مستقبل پر بھی حملہ ہے۔ اگر ہم آج خاموش رہے تو کل کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔
#NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
It’s shameful that a leader who gave his life to Pakistan’s progress is being humiliated in detention. We will not rest until he is treated with dignity and justice.
#NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
Every passing day without proper medical care raises more concerns about Imran Khan’s well-being. Immediate action is necessary. #NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
پہلے خان صاحب کو انتہائی بدتمیزی کیساتھ گرفتاری کو نارملائز کیا گیا، پھر انکی قید تنہائی اور غیر مناسب جیل کو نارملائز کیا گیا اور اب انکی بیماری کو یکسر نظر انداز و نارملائز کیا جا رہا مگر عوام مزید ایسا نہیں ہونے دیں گے ان شاءاللہ
#NoRetreatUntilKhanIsReleased@TeamPakPower
انتہائی افسوسناک خبر:
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ڈگری کالج مینگورہ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ مظہر خان ایک سڑک حادثے (ایکسیڈنٹ ) میں وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased