محبت کرکے انسان اپنے ہاتھ سے اپنے سکون ، چین اور خوشیوں کی قبر کھود لیتا ہے😢💔💔

Joined January 2022
759 Photos and videos
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے ساغر صدیقی
2
2
26
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
جس شخص نے ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے،اس کے پچھلےگناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ رمضان ہمیں صبر، شکر،عبادت اور تقویٰ سکھاتا ہے۔اس میں قرآن کی تلاوت، نماز، صدقہ و دعا کا اہتمام کرنا چاہیے
1
2
490
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
لفظوں تک ہی اچھے لگتے ہیں کچھ وعدے نبھانے کا وقت آئے تو لوگ بدل جاتے ہیں.. #رمضان_كريم
5
5
51
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
"اے اللہ! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے ایک نئی زندگی (یا نیا آغاز) بنا دے۔" آمین ثم آمین #رمضان_كريم
1
9
12
110
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
Feb 19
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر رمضان کی دوسری سحری مبارک ہو میری نگاہوں کی تلاش اتنی سی ہے یارب !! مجھے روضہ رسول اللّٰہﷺ کا دیدار ہوجائے. ♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️ #رمضان_كريم
3
3
55
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
Feb 18
{فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ} پس تم میں سے جو کوئی اس مہینے کو دیکھے وہ اس کے روزے رکھے} #رمضان_كريم
8
10
83
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
🌹السّلام علیکم رحمتہ اللہ 🌹 اچھے نصیب کیلئے تین باتوں پر دھیان دینا بہت ضروری ہے۔ گزرے ہوئے کل کی تلخیوں کو بھلا دیں آج کے ثمرات کو غنیمت جانیں۔ ھمیشہ آپ آنے والے کل کی اچھی امید رکھیں۔ اللّہ تعالی ہمیں دنیا و آخرت کی تمام تر بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین یاربّ العالٰمین💐
3
3
32
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لیئے ایسا مبارک رمضان ہو #PeaceOverTerrorism
5
6
41
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
روزے رکھنا فرض ہے * *لیکن روزہ رکھ کر ہر کسی سے پوچھنا کہ تمہارا روزہ ہے ،🤔* *یہ فرض نہیں۔۔۔😏* ۔۔ #رمضان_كريم
4
5
51
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
جن کا بھروسہ اللہ ہو انکی منزل کامیابی ہے #رمضان_كريم
6
6
54
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو... پہلے عشرے کی دعا..🤲🏻 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔"🙏🏻 آمین یارب العالمین 🤲 #رمضان_كريم
6
6
142