پہلے عشرے کی دعا۔۔۔۔۔۔۔
رَبِ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
ترجمہ:
"اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔"
(سورۃ المؤمنون: 118)
پہلا عشرہ رحمت کا ہے، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب پر اپنی بےشمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔