Joined October 2019
4,940 Photos and videos
Pinned Tweet
جب سےاکاونٹ ریچ وڑ گئی ہے تب سے کوئی بھی انصافی لفٹ نہیں کرا رہا انصافی ایسے تو نہ تھے 😑 😐 وہ تو ریٹویٹ، کمینٹ اور لائک کرتے تھے کہ دوسرے انصافی کا اکاونٹ دوبارہ بحال ہو #X_promo #KhadijaShah #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
246
137
5
269
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا؟ :) #ImranKhanTillLastBall
108
3,231
74
7,565
0
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر اللّہ تعالیٰ کی رحمتوں سے بھرپور، روشن اور پُرسکون صبح آپ کے نام دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں کی نوید لائے، رزق میں برکت دے، دل میں سکون اُتارے، اور ہر مشکل آسانی میں بدل دے۔ اللہ آپ کے ہر قدم کو کامیابی کی طرف لے جائے، آپ کی محنت کو قبولیت کا تاج عطا کرے، اور آپ کے گھرانے پر صحت، امن اور رحمتوں کی بارش نازل فرمائے آمین ثمہ آمین دن کا آغاز محبت، شکر اور امید سے کریں جو دل اللّہ پر بھروسہ کر لے، اس کی منزلیں خود آسان ہوتی چلی جاتی ہیں۔ آپ کا یہ دن نور سے بھر جائے، خوشیوں سے مہک جائے، اور دعاؤں کی قبولیت سے جگمگا جائے۔ اور رحمتوں بھرا دن مبارک ہو #رہائی_صرف_مزاحمت_سے
45
17
98
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
Nov 16
🌹السلام علیکم🌹 🌹صبح بخیر 🌹 لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹 محمد ﷺ 🌹پر اور آپ ﷺ کی آل پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر🌹 لوگوں کے لیۓ آسانیاں پیدا کریں تاکہ اللہ آپ کے لیۓ آسانیاں کرے دوسروں کے دکھ درد کم کرنے والے اسباب کریں تاکہ اللہ آپ کی تکلیفوں کو کم کرے امین #X_Promo
17
12
22
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
ٹکڑے اٹھا اٹھا کر مجھے جوڑتا ہے وہ۔۔ جڑ جاؤں تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ #اردو_زبان #X_promo
9
16
23
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
دو دن کی زندگی ہے.. اسے دو ہی اصولوں پر گزار دیں رہیں تو پھول کی طرح بکھریں تو خوشبو کی طرح🌸 I carry a gentle heart— through this short, fleeting life... hoping my presence feels like light, and my silence —like peace.🌸 Stay Blessed🌸 اسلام وعلیکم #X_promo
22
23
34
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖صبح بخیر💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ غلطی کرناانسان ہونےکی علامت ہےناکامی نہیں۔رب نےہمیں کامل نہیں بنایابلکہ سیکھنےاوربہتربننےکاموقع دیاہے جیسےپنسل سے غلطی کوربڑسےدرست کیا جاسکتاہےویسےہی زندگی میں کی گئی غلطی،صبراورتجربےسےمٹائی جاسکتی ہیں #X_promo
120
52
156
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
When shortcuts replace fairness, the people pay the price. Today it’s him, tomorrow it could be anyone. #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ @TeamPakPower @JF__7n
1
14
2
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
ریاستیں نفرت، تقسیم اور دباؤ سے مضبوط نہیں ہوتیں۔ ریاستیں انصاف، معاشی استحکام اور شفاف فیصلوں سے مضبوط ہوتی ہیں۔ پاکستان کو یہی راستہ چاہیے۔ #وقت_بدلے_گا_یقین_رکھو @LegacyLeavers_ @Azizazjan @NIK_563
1
13
5
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK retweeted
ملک میں ایک طرف اداروں کا بحران، دوسری طرف عام آدمی مہنگائی کے نیچے دب چکا ہے۔ ترجیحات درست کیے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ #وقت_بدلے_گا_یقین_رکھو @LegacyLeavers_ @NIK_563 @Azizazjan
9
2