Filter
Exclude
Time range
-
Near
Muhammad Ismail retweeted
#قومی_زبان روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. روس میں 11 الگ الگ ٹائم زون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجود ہیں* ⭕ دنیا کی سب سے لمبی ریلوے لائن بھی روس میں ہی ہے۔ یہ 9200 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر ایک طرف سے نان سٹاپ سفر شروع کیا جائے تو آخری سٹیشن تک پہنچتے پہنچتے 153 گھنٹے (6 دن سےبھی زیادہ) لگ جاتے ہیں، صرف ماسکو سے 90 لاکھ لوگ میٹرو ریلوے سے روزانہ سفر کرتے ہیں. ⭕ روس کی کل آبادی 15 کروڑ کے قریب ہے اور خواتین کی تعداد مردوں سے ایک کروڑ زیادہ ہے، شرح خواندگی تقریبا 100 فیصد ہے، دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس کے ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں، یورپ اپنی 40 فیصد گیس روس سے حاصل کرتا ہے ⭕ روس کے پاس 8400 ایٹمی ہتھیار ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 165 ہتھیار بتائے جاتے ہیں، روس نے 2017 میں 66 ارب ڈالرز دفاع کا بجٹ رکھا تھا. ⭕ روس پر کسی ملک کا قبضہ کرنا تقریبا ناممکن ہے۔ اسکی وجہ وہاں کا سرد ترین موسم اور رقبہ ہے۔ بین الاقوامی دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق روس پر مکمل قبضے کرنے کیلئے تقریبا سوا کروڑ فوج درکار ہے۔۔ ⭕ روس کے بارے میں یہ بات بھی مشہور رہی ہے کہ اس نے 15 کے قریب خفیہ شہر آباد کئے ہوئے ہیں، ان شہروں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہاں کون رہتا ہے، کیا ہوتا ہے؟
3
62
203
محمدسلطان retweeted
السلام علیکم ورحمتہ الللہ رات بخیر یا الللہ پاک ہم سب کو جھوٹ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے #قومی_زبان #قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا #كاريزما76 #PakArmy #السعوديه_العراق #เขมจิราต้องรอดseries #patlama #LoveYourW #GMMTVFANIVALxFirstKhaotung #FarrhanaBhatt #
2
6
33
تیرےعشق نےبخشی ہےیہ سوغات مسلسل تیراشباب تیراذکر ہمیشہ تیری بات مسلسل اک مدت ہوئی تیرےبام و در سےنکلے رہتی ہے پھر بھی تجھ سےملاقات مسلسل دل لگی دل کی لگن بن جاتی ہےجب تصور میں گزرتی ہےرات مسلسل میں محبت میں اُس مقام پہ ہوں جہاں میری ذات میں رہتی تیری ذات مسلسل #قومی_زبان
Stylish Munda retweeted
عشـق ھـوتا نہیں اترتا ہـے..!! دل پر کسی وحی کی طرح..!! #قومی_زبان
2
2
8
Usman Khokhar retweeted
#قومی_زبان معاشرے کو تیزاب سے غسل کی ضرورت ہے!! ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا تھا..اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا...بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص .... اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کاکام ہے حال احوال پوچھنے کے بعد .... وھی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع ھوگئیں....یعنی مہنگائی اور کاروباری مندے کا رونا. کہنے لگا . ... آج کل کام کوئی نہیں چل رھا. ابھی پرسوں کی بات ھے،ایک بندے نے گاڑی کا آئل تبدیل کروایا .....پنتیس سو بل بنا....اس نے پیسے دیئے اور چلا گیا.....بعد میں پتا چلا کہ ایک ہزار کا نوٹ جعلی دے گیا... اوہ..میرے منہ سے نکلا، پھر ؟؟؟ پھر کیا....بڑی گالیاں نکالی اسے....پتا نھیں کون تھا پہلی بار آیا تھا. وہ تو شکر ھے میں نے آئل ھی" جعلی" ڈالا اس کی گاڑی میں،،،،ورنہ میں تو مارا جاتا. اسی دوران “کھانا کھل گیا” کا نعرہ لگا اور پورے ھال میں گویا بھونچال آگیا..وہ مرغی کے قورمے کا ڈھیر پلیٹ میں لئے فاتحانہ انداز لیے واپس آگیا...میں سمجھا شاید میرے لئے بھی لے آیا کھانا..کہنے لگا،پاجی لے آو آپ بھی ....بعد میں تو شادی ھال والے خراب کھانا دینا شروع کر دیتے ھیں. میں اٹھا اور بریانی لے کر واپس آگیا. اور اس سے پوچھا،اس جعلی ہزار کے نوٹ کا کیا کیا تم نے؟؟ کرنا کیا ھے.....لڑکے والوں نے شادی پر بلایا ھے.....دلہے کے والد کو سلامی میں دے دیا وہ نوٹ.....اور میز کے نیچے چھپائی چار بوتلوں سے ایک نکال کر دو گھونٹ میں خالی کر دی... اور چھے سیکنڈ دورانیے کا لمبا ڈکار لینے کے بعد دونوں ھاتھ جوڑے....عقیدت سے آنکھیں بند کیں اور بولا.... شکر الحمداللہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین Copied
5
50
4
227
Stylish Munda retweeted
سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀 پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا...*🙂🖤🔥 #قومی_زبان
2
1
3
Naqaxh retweeted
کاش تعبیر بھی آ جاے کسی روز نظر آے دن خواب یہ آتے ہیں، کے وہ آتے ہیں #قومی_زبان
2
13
25
اب تو خاک سے باہر ہیں کونپلیں میری........ جو وقت مجھ پہ کڑا تھا ، گزار بیٹھا ہوں......... #قومى_زبان
asad khan. retweeted
💖Usne Kaha Meri Jaan Jo Dil Kare Tumhara Bilkul Kiya Karo Bas Mujhe Thori Tawajah Diya Karo💖🫶🏻💋💋 #قومی_زبان
22
35
سب کی آنکھیں ہیں کھلی پر کوئی بیدار نہیں 313سپاہی میرے تیار نہیں میں وہ یوسف ہوں کوئی جس کا خریدار نہیں اتنا تنہا تو کسی قوم کا سردار نہیں جو گزرتی ہے میرے دل پہ سناؤں کیسے تم مجھے خود ہی بتاؤ کہ میں آؤں کیسے #قومی_زبان
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں۔۔۔! مجھے اس سے ” ہی “ تھی اسے مجھ سے ” بھی “ تھی #قومى_زبان
Abeeha🇵🇰 retweeted
اس سے پہلے کہ میں تصویر میں رہ جاؤں فقط مجھ سے باتیں کرو ، دیکھو میں میسر ہوں ابھی #قومی_زبان
3
1
8
TAB1 Ch🎭 تابی retweeted
السلام علیکم پاکستان سلامتیاں ❣️ مرشد عمران خان کے چاہنے والے جواب دیں صرف پٹواری نیڑے نا آوے #صباح_الخير #قومی_زبان
29
9
48
جسکے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائے ہائے ! کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو آجائے #قومی_زبان
چائے ٹھنڈی ہو جائے گی، سموسے بھی ختم ہو جائیں گے اے یارو جلدی کرو، مجھ سے ابھی باتیں کر لو جی شاعر ٹائپ خود عدنان ) #قومی_زبان
1
1
Mone💔 حیات retweeted
پہلا تاثر ایسا دیجیئے کہ آپ اس تأثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکیں جو آپ نہیں ہیں کبھی بیان نہ کیجئیے اور جو آپ ہیں کبھی مت چھپائیے #سیمی #قومی_زبان
4
3
حیرت کـــــــدہ ہوں وہ!! کہ جسے لا مکاں کہیں!! تم کیا سمجھ رہے ہو مجھے؟ کیا نہیں ہوں میں؟ سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکـــــــرہ مجھے!! بھر پور ماجرا ہوں! حــــــــــوالہ نہیں ہوں میں!! #قومى_زبان