امریکی سی این این چینل نے اپنے انسٹاگرام پر الجزائر کے امام ولید مھساس کی ویڈیو پبلش کی ہے۔
جب نماز تراویح میں لوگوں کی امامت کرا رہے تھے اسی دوران بلی جمپ لگا کر ان کندھے پر بیٹھ گئی وہ تلاوت کرتے ہوئے نرمی، مہربانی اور سکون سے پیش آتے رہے۔
سی این این پر
1/4 👇🏻