مانا دنیا میں بُرے مردوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن بہت سے مرد جان ہتھیلی پہ رکھ کر جی رہے ہیں۔
ایک فوڈ پانڈا والے نے اپنے ڈلیوری والے ڈبے پہ اپنی ماں اور بیوی کا نمبر لکھا ہے ۔
اگر اُسے کُچھ ہو جائے تو اُس کی فیملی سے رابطہ کرلیں۔
دل دُکھ گیا یہ فوٹو دیکھ کر
#قومی_زبان
#ImranKhanTillLastBall
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
…
، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سینکڑوں کیسسز، سینکڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
..
٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، ۸ فروری کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
…
قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، غنڈہ گردی و پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ،تاحیات استثنیٰ اور 90 فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کے تجربے سب خاک میں ملا دئیے۔
الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
کپتان جیل سے بیٹھ کر بھی مستری نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
اور قوم کو سنا رہا ہے ۔
حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب قائد اعظم و علامہ اقبال نے دیکھاعمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
لکھ مؤرخ
نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
"وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ"
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
مشین کو زنگ لگ جائے تو پرزے یعنی پارٹس شور کرتے ہیں
اور
جب عقل کو زنگ لگ جائے تو زبان فضول بولنے لگ جاتی ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🦋
دن بخیر ☺️
اے میری مُشتِ خاک مجھے بھی تلاش کر
ٹھہرا ہوا ہوں مَیں بھی کہیں ہست و بُود میں
°
شامِ وصال تجھ سے مُکر ہی نہ جاؤں مَیں
اب اور کتنی دیر ہے، تیرے ورود میں
______
#اردو_زبان
🌸مُختصرپُراثر🌸
تمہارے نصیب میں ایسے دن آئیں گے جب تمہاری روح تازہ ہوگی اور تمہاری مسکراہٹ بغیر کسی وجہ کے تمہارے چہرے پر واپس آجائے گی۔إِنْ شَاءَ اللَّہ تعالیٰ❣️
🌸بس اللہ پر بھروسہ رکھیں 🌷
Assalamualaikum 🌸
#اردو_زبان#ILoveMuhammadﷺ