السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹🍃
*❂▬▬๑۩﷽۩๑▬▬❂*
سب سے بہترین صبح وہ جو اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر فجر کی نماز ادا کی جائے اور بہترین دن وہ ہے جس کا آغاز پروردگار کے ذکر سے کیا جائے..!!
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔
Morning X Family ❤️