I am not what happened to me, I am what I choose to become. Sometimes you just need a good cry. Even if you don't know the reason
Have Wonderful Day X World 🌍
الصلاة علاقة قبل أن تكون التزامًا، حديثًا صادقًا بين العبد وربه لا تحكمه البلاغة ولا تطيله الكلمات، بل يثبّته الصدق. من عرف هذا المعنى، لم يعد يرى الصلاة واجبًا ثقيلًا، بل موعدًا يعيد له توازنه كلما اختلّ داخله شيء.
اختلافات بھی ہمیشہ بہادر اور با اصول لوگ ہی رکھتے ہیں
مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں
x.com/i/spaces/1djxXWlRqozJZ
اک ورق ہوں میں اور سادہ ہوں
کوئی بھولا ہوا سا وعدہ ہوں
خود کو ڈھالا ھے اس طرح میں نے
نہ بہت شوخ ہوں نہ سادہ ہوں
تو نے رکھا ھے آسرے پہ مجھے
میں بھی جیسے کوئی ارادہ ہوں
x.com/i/spaces/1BRKjgnvOkZGw