سَپاں دِی خِیر اے ہَمدرداں تُوں بچ😎

Joined October 2016
95 Photos and videos
Pinned Tweet
Feb 8
بسنت کی دوپہر، لاہور کی چھت، اور تم… جیسے دعا قبول ہو گئی ہو ♥️ #محبت_مافیا
21
10
36
535
میری آدھی زندگی تو بس ۔۔۔ لوگوں کو اچھا سمجھنے اور پوسٹ کمنٹ کرنے میں گزر گئی 😐
30
13
58
758
ایک اچھی یاد کے علاوہ خاک ہو تم میرے لیے۔“ #اردو_زبان #داستان_دل
26
27
71
896
SAMD retweeted
کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار" موازنے کی بھی حد ہے جناب استغفار" کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور" کہاں یہ میکدہ ، ساقی ، شراب ، استغفار"
14
6
21
238
SAMD retweeted
افغانستان سے انار نہیں آسکتے کیونکہ بارڈر بند ہے مگر خودکش ٹریننگ لیکر اسلام آباد تک آسکتا ہے اصل ٹیکنالوجی اسے کہتے ہیں 🖐️
7
7
17
149
اور جہاں مجھے انتخاب پہ رکھا جائے ۔۔۔۔ میں وہ مقام صدقے میں وار دیتی ہوں ۔۔۔!!!
44
19
100
1,060
SAMD retweeted
یہاں ہر کوئی ایک محدود مدت تک ہی کِسی کے دل میں رہتا ہے...!!🥀 #قومی_زبان
37
15
69
1,070
SAMD retweeted
ہماری زندگی کا ایک ہی اصول ہے جو خان کا دشمن وہ ہمارا دشمن___!! ❤️‍🔥😎 #فروری8_پورا_پاکستان_بند
16
7
40
365
اپنے رب پر بھروسہ رکھو وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقر روقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے 🥀 انشاء الله💯
23
21
50
312
اتری تھی جن کے واسطے سورۃ منافقون موسیٰ وہ سارے لوگ تو اب تک حیات ہیں #اردو_زبان #داستان_دل
38
46
117
2,160
السلام عليكم🌺 اللہ پاک🤲 ہم پر اپنار حم و کرم فرمااپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اے اللہ پاک ہم سے راضی ہو جاہمارا خاتمہ ایمان پر کرنا یا اللہ پاک ہمیں ہر قسم کی ناگہانی آفات سے محفوظ فرما یا اللہ پاک ہمیں ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ فرما خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️ #درود_وسلام
83
23
115
769
SAMD retweeted
Asalamo alekum Good morning 🌅 Happy Sunday
78
15
142
721
ہم نے تو عشق کا " ع " جانا تو عیب دار کہلائے جس نے "ق" کو جانا ہوگا اُس پر تو قیامت آئی ہوگی !! #اردو_زبان
9
13
49
4,988
SAMD retweeted
مجھ سے نہ ہو سکے گا اندھیروں کا یہ سفر۔۔ سنو، اب شام ڈھل رہی ہے کیا میں تمہارا ہاتھ تھام لوں؟؟؟ #اردو_زبان
47
23
122
6,917
SAMD retweeted
میں اسکا انتظار سونپ دوں گا اگلی نسل کو اگر وہ زندگی کے اختتام تک نہ آ سکا
14
8
18
239
SAMD retweeted
اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ نشۂ بھی یادوں کو بھلانے سے قاصر ہو جاتا ہے😓🚬🥀 #محبت_مافیا
36
22
74
678