کل انشااللہ عمران خان کی فیملی سے ملاقات سے پہلے کروڑوں روپے لگا پر آرٹیکل چھپاوانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ،کروڑوں روپے کا بیانیہ ختم کردوں گا، ایسی سٹوری بریک کرنے جا رہا ہوں انکا کروڑوں روپے لگا کر بیانیہ دفن ہو جائے ، ثبوتوں کے ساتھ
امید کرتا ہوں کل عمران خان تک میری یہ بات ضرور پہنچائی جائے گی کہ حسنین نے کروڑوں روپے کا بیانیہ چکنا چوڑ کردیا