بی بی اب تو عمران خان وزیر اعظم نہیں پونے 4 سال ہونے کو ہیں آپکی فیورٹ جمہوری چیمپین حکومت ہے ملک کیوں نہیں چل رہا؟ اب تو کال بکرے بھی وجہ نہیں تو کیا اب تبدیلی کی ضرورت نہیں رہی؟
اگر آپ بغض کی عینک اُتار کر دیکھیں جو آپ اُتاریں گے نہیں کہ میں نے نہ تب جب آپ کے وزیراعظم طاقت ور ترین تھے بُشری صاحبہ کا نام لکھا اور نہ ہی اب۔ بشری صاحبہ سے زیادہ وزیراعظم کا قصور تھا جو فیصلوں کے لئے “غیبی امداد “ کی جانب متوجہ تھے۔