PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

Joined April 2012
7,123 Photos and videos
Pinned Tweet
Major Breakthrough: HR 901 was passed in the US Congress today. This resolution is the biggest victory of the Pakistani American community against the worst human rights violations in Pakistan. Congratulations to Asad Malik and the entire Pak Pack team @PAKPAC . This is Big
814
3,187
98
9,107
ریٹائرڈ لارنس نائیک آصف پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
19
254
4
685
0
اکانومسٹ کے آرٹیکل کا ڈراپ سین۔ حسنین رفیق کی سٹوری
29
303
1
929
0
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
ایک بار پھر سے گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں۔۔ علیمہ آپا کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔
21
427
3
920
عمران خان کے گھر جانے والا گوشت اور قصائی رانا عظیم۔ بشری تسکین کا جھوٹ پکڑا گیا۔
28
364
1
1,264
0
نہیں نہیں۔ یہ بد تمیزی تھوڑی ہے۔ بد تمیزی تو صرف مریم نواز یا شاہ زیب سے سوال کرنے پر ہے۔ خان اور اس کی فیملی سے تو کچھ بھی پوچھو۔ کیا بے شرم اصول ہیں ان لوگوں کے۔
ایک اور طیب گوندل نامی صحافی نے علیمہ خان سے اڈیالہ کے باہر بدتمیزی کی، جادو ٹونے والے سوالات کو دہرایا، علیمہ خان کا جواب سنیں۔ !!!
71
1,258
8
3,009
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
زاتی مصروفیات کے باعث آج اڈیالہ نہیں جا سکے ابھی اڈیالہ کی جانب روانہ ہوئے ہیں پنڈی آسلام آباد کے کارکنان گھروں سے نکلیں علیمہ خان کا ساتھ دیں
8
415
3
1,404
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
اڈیالہ جیل کے باہر PTI کارکنوں کی گرفتاریاں
22
938
5
2,463
0
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
Propaganda doesn't start with the content of the show or article, it starts with the selection of the story and who is invited to speak as a guest or quoted as a source. Doesn't matter whether you end up discrediting or validating a story in your show or article, because simply by choosing to air and discuss someone's menstrual cycle in your prime time show, you bring their private life to the national conversation through your platform. And in doing so you provide services to those ugly powers that want the story to be aired into everyone's home and dinning rooms to be used a political leverage. There is no moral or professional justification for Shahzeb Khanzada to do a show on Bushra Bibi's menstrual cycle, and to invite Khawar Maneka, knowing full well who wanted that story out to humiliate and pressurize Imran Khan to give in. This wasn't a story on corruption scandal, or misuse of power, neither was this story of 'public interest' or 'public good'. This story only served the most rotten elements of the state. The honourable thing for Shahzeb Khanzada would have been to boycott and refuse to do that show. The second best option was to apologise for that show a long time back, but he didn't! He's not a victim; he had a choice and he made it!
18
186
10
436
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
خانزادہ کا شو دیکھا اور سُنا بہت افسوس ہوا، کانٹینٹ لچر فلموں کا سونگ آئٹم تھا ایسے کہ قومی سلامتی کا مسئلہ ماہواری ہے وہ پروگرام بہت لوگوں نے نہیں سُنا تھا میں نے بھی نہیں، لیکن خانزادہ سے ایک عام شہری کے سوال نے ساری حقیقت بیان کردی اور پوری دنیا میں وہ سانگ آئٹم وائرل ہوا اب ہمدردیاں بھٹی صاحب کے ساتھ ہیں عوام کی،کیا ایسا پروگرام ن لیگ ppp یا کسی صحافی یہاں تک کہ کسی عام خاتون کے بارے میں بھی کیا جاسکتا ہے؟ ایجنڈا سیٹر اور پردے کے پیچھے بیانیہ باز خود تو ذلیل ہوہی رہے ہیں اور بڑے بڑے دانشوروں کو بھی ذلیل کروارہے ہیں ذلالت کی آگ میں سب نے جلنا ہے باری باری کفر سے زیادہ وعید منافقت کی ہے
شہزاد آپ میرے بھائی کی طرح محترم ہیں۔ کیا آپ کبھی چاہیں گے کہ آپ سے ریلیٹڈ کسی معزز خاتون کو اس طرح ٹی وی پر ڈسکس کیا جائے۔ بشری بی بی ایک ماں ہے بہین ہے بیٹی ہے بیوی ہے۔ کاش شاہ زیب صاحب یہ شو نہ کرتے۔ پاکستان کا کوئ بھی صحافی یہ شو کرنے کو تیار نہیں تھا جب شاہ زیب نے کیا۔یہ ایک ماں بہن بیٹی کی توہین ہے۔ یہ صحافت اور بد ترین دھبہ ہے۔ پوری اسلامی تاریخ میں نہ کبھی ایسا گھٹیا کیس بنایا گیا اور نا ایسے ڈسکس کیا گیا۔ آپ ایک بڑا میڈیا ہاؤس ہیں۔ آپکی زمہ داری مختلف تھی۔ جو پوری نہ ہوئی۔ ابھی بھی میں شاہ زیب بھائی سے تقاضا کرتی ہوں کہ وہ معذرت کریں۔ رہی بات وکیل صاحبہ @khadijasid751کی تو وہ کیس کے آخر پر اس کیس میں انوالو ہوئیں۔ اللہ نہ کرے کبھی وکیل صاحبہ سے متعلق کبھی کچھ ایسا ڈسکس ہو۔ انہیں فیملی کے سیننٹیمنٹ کا احترام کرنا چاہیئے۔ There was no need to discuss these aspects which I am sure no one would like to discuss about his own wife, mother or daughter. It hurts our feelings and feelings of the nation. This case and the discussions made a mockery of our culture, relgion and our country. If abyone choses to become a pawn of someone then he or she must be ready for the consequences. Our family will never ever forgive all those who played a part in this dirty game. Lazim Hai Ke Hum bhi dekhein gai! @ShahzadIqbalGEO
10
168
1
682
بے شرمی بے حیائی کا کوئی لیول چھڑنا نہیں۔ ایک تو ہفتوں سے خاندان کی ملاقات بند کروائی۔ اور پر سے رات کے پہر۔ سردی میں خواتین پر ٹھنڈا پانی پھیکنا۔ اس سے زیادہ شرمناک حرکتیں تو شائید ہی دنیا کی تاریخ میں ہوئی ہوں۔
اڈیالہ میں دھرنا ختم کرانے کے لئے پولیس نے پانی پھینکا
109
2,793
14
6,096
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
یہ ایک عام آدمی کے جذبات ہیں ۔۔۔ پاکستان سے یہ فسطائی حکومت جس دن ختم ہو گی ہر بندہ چوک چوراہے پر ان سے یہی سوال کرے گا
32
294
5
947
0
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
🚨🚨کروڑوں لاگت سے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف @TheEconomist میں چھپنےوالی من گھڑت اسٹوری تباہ و برباد🚨🚨 اسٹوری میں کالےجادو کے حوالےسے بنی گالہ کے قصائ رانا عظیم کو گواہ بنایاگیا رانا عظیم نے جھوٹ بےنقاب کردیا۔15سال سے عمران خان کےگھر گوشت دےرہاہوں آج تک جادو ٹونہ یا بکرے کی سری کا استعمال جادو کے حوالےسے نہیں دیکھا جو بکرے ذبح کرتے تھے ان کے سر تو میں ساتھ دوکان پرلےآتاتھا نام نہاد صحافی بشری نے بظاہر گاہک بن کرکسی کی “تسکین” کی خاطر مجھ سے جھوٹ بلوانے کی کوشش کی انکشاف nitter.net/Naya__Pakistan_/status…
27
837
5
2,569
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
شہزاد آپ میرے بھائی کی طرح محترم ہیں۔ کیا آپ کبھی چاہیں گے کہ آپ سے ریلیٹڈ کسی معزز خاتون کو اس طرح ٹی وی پر ڈسکس کیا جائے۔ بشری بی بی ایک ماں ہے بہین ہے بیٹی ہے بیوی ہے۔ کاش شاہ زیب صاحب یہ شو نہ کرتے۔ پاکستان کا کوئ بھی صحافی یہ شو کرنے کو تیار نہیں تھا جب شاہ زیب نے کیا۔یہ ایک ماں بہن بیٹی کی توہین ہے۔ یہ صحافت اور بد ترین دھبہ ہے۔ پوری اسلامی تاریخ میں نہ کبھی ایسا گھٹیا کیس بنایا گیا اور نا ایسے ڈسکس کیا گیا۔ آپ ایک بڑا میڈیا ہاؤس ہیں۔ آپکی زمہ داری مختلف تھی۔ جو پوری نہ ہوئی۔ ابھی بھی میں شاہ زیب بھائی سے تقاضا کرتی ہوں کہ وہ معذرت کریں۔ رہی بات وکیل صاحبہ @khadijasid751کی تو وہ کیس کے آخر پر اس کیس میں انوالو ہوئیں۔ اللہ نہ کرے کبھی وکیل صاحبہ سے متعلق کبھی کچھ ایسا ڈسکس ہو۔ انہیں فیملی کے سیننٹیمنٹ کا احترام کرنا چاہیئے۔ There was no need to discuss these aspects which I am sure no one would like to discuss about his own wife, mother or daughter. It hurts our feelings and feelings of the nation. This case and the discussions made a mockery of our culture, relgion and our country. If abyone choses to become a pawn of someone then he or she must be ready for the consequences. Our family will never ever forgive all those who played a part in this dirty game. Lazim Hai Ke Hum bhi dekhein gai! @ShahzadIqbalGEO
گل صاحب آپ کی دونوں باتوں کا جواب ساتھ دے دیتا ہوں۔ ایک تو میں نے وڈیو شیر کرنے کے لئیے یہ پوسٹ کی تھی ٹویٹ کے الفاظ کے لئیے نہیں۔ مگر اہم بات یہ ہے کہ صرف بیرسٹر گوہر نہیں خود بشری بی بی کی اسی عدت کیس میں وکیل جنہوں پاکستان میں رہتے ہوۓ بہادری سے یہ کیس لڑا وہ بھی آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتیں۔ وہ بھی سمجھتی ہیں شاہزیب نے عدت کیس میں بشری بی بی کے لئیے بار بار آواز اٹھائی اور خاور مانیکا کو آڑے ہاتھوں لے کے اس کا جھوٹ بے نقاب کیا۔ اس لئیے میرا خیال ہے آپ دوسروں سے مطالبہ کرنے کی بجاۓ حقائق سامنے رکھتے ہوۓ اپنی راۓ اور رویہ پہ نظرِ ثانی کریں۔👇👇
63
277
13
990
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
میں نے شاہزیب خانزادہ سے پوچھنا چاہا کہ اس نے اخلاق سے گرا ہوا پروگرام کیوں کیا، میری بات کا جواب دینے کے بجائے وہ بیوی کے پیچھے چھپ گیا، کروڑوں دلوں کے محبوب لیڈر کی پاکباز بیوی کے بارے میں شر انگیزی کا خمیازہ اسے دنیا اور آخرت میں بھگتنا پڑے گا، شاہد بھٹی کا ویڈیو پیغام۔۔!!
355
3,740
62
11,052
0
وکیل صاحبہ کا یہ اپنا زاتی فیصلہ ہوگا۔ میں انکے فیصلے کا احترام کرتا ہوں۔ لیکن بشری بی بی کی فیملی سمجھتی ہے کہ شاہ زیب کا شو کھلی بے شرمی تھی۔ اور ان کو اس پر شرم آنی چاہئے۔ خدا نہ کرے شہزاد صاحب آپکے ساتھ یا آہل خانے کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ پیش آئے۔ وکیل صاحبہ ماضی میں خود بھی مشکل وقت دیکھ چکیں اور اس وقت شاہ زیب نے ان کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ جس پر ہم نے بھی شاہ زیب کی ستائش کی تھی۔ اس لئے وکیل صاحبہ کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔ رہے بات میرے روئیے کی تو کیا وڈیو میں نے بنائی ؟ بنوائی ؟ میرے سے تکلیف کیا ہے کہ میں کہتا ہوں پہلے شاہ زیب اپنے گھٹیا حرکت پر معافی مانگے پھر مزمت کروں گا۔ یہ کتنا بڑا جرم ہے۔
گل صاحب آپ کی دونوں باتوں کا جواب ساتھ دے دیتا ہوں۔ ایک تو میں نے وڈیو شیر کرنے کے لئیے یہ پوسٹ کی تھی ٹویٹ کے الفاظ کے لئیے نہیں۔ مگر اہم بات یہ ہے کہ صرف بیرسٹر گوہر نہیں خود بشری بی بی کی اسی عدت کیس میں وکیل جنہوں پاکستان میں رہتے ہوۓ بہادری سے یہ کیس لڑا وہ بھی آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتیں۔ وہ بھی سمجھتی ہیں شاہزیب نے عدت کیس میں بشری بی بی کے لئیے بار بار آواز اٹھائی اور خاور مانیکا کو آڑے ہاتھوں لے کے اس کا جھوٹ بے نقاب کیا۔ اس لئیے میرا خیال ہے آپ دوسروں سے مطالبہ کرنے کی بجاۓ حقائق سامنے رکھتے ہوۓ اپنی راۓ اور رویہ پہ نظرِ ثانی کریں۔👇👇
52
367
7
1,540
شیخ حسینہ واجد کو پھانسی (موت) کی سزا سنا دی گئی۔ بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی مانگ لی۔
8
195
752
0
ہماری فوج ڈالرز کے عوض لڑتی ہے۔ خواجہ آصف
15
212
3
646
0
پاکستان کا کوئی صحافی صرف ایک سوال کا جواب دے دے کہ کیا کسی خاتون کی ماہواری کو ایسے نیشنل ٹی وی پر ڈسکس کیا جا سکتا ہے۔ اگر جواب دے دیں تو میں جو آپ کہیں کرنے کو تیار ہوں۔ بس اس ایک سوال کا جواب دیں۔ سوچیں کیسے سارا مافیا اکٹھا ہے۔ سوچیں اس سمندر پار پاکستانی کو کس طرح دھمکا رہے ہیں۔ یہ مافیا ہے مافیا۔ انکو خود سات خون معاف ہیں۔ بس ان پر کوئی سوال نہ کرے۔ یہ براہمن ہیں۔ میں پھر کہتا ہوں۔ وہ شو کرنا بے شرمی تھی ہے۔ شاہ زیب کو شرم آنی چاہیے۔
270
1,834
48
5,000
جو گالی گلوچ اس وقت مجھ پر ہو رہی ہے خدا کی پناہ۔ مافیا بتانا چاہتا ہے یہ کتنا تگڑا ہے۔ سبق سکھانا چاہتا ہے۔ اللہ کرم کرے گا۔ میں اکیلا بھی کھڑا ہوا تو لڑتا رہوں گا۔ گالی گلوچ جس لیول کی ہو رہی ہے وہ نوٹ فرما لیں۔ تا کہ کل کو کوئی ہمیں نہ بتائے کے گالیاں پی ٹی آئی والے دیتے ہیں۔ میں فریڈم آف سپیچ کا قائل ہوں۔ میں اب بھی وہی بات کہتا ہوں۔ شاہ زیب خانزادہ کو وہ گھٹیا شو نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ وہ قابل شرم ہے۔ قابل مزمت ہے۔
749
2,958
89
9,015
Dr. Shahbaz GiLL retweeted
نیلسن منڈیلا کے دیس میں عمران خان کا جلوہ ۔۔ خان اور پاکستان کے جانثار ہوں گے Cape Town میں اکٹھے اور سلسلہ جوڑیں گے خان کی رہائی تحریک کا 18 Schaap Road Schaapkraal Cape Town 7941 “سو فیصد لوکیشن کے لیے بارکوڈ اسکین کریں”
10
350
1
1,068