Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own

Joined May 2013
6,789 Photos and videos
Imran Riaz Khan retweeted
حامد میر پر حملہ ہوا تو جیو نےISI سربراہ کے خلاف کیمپین چلائی اور عباسی صاحب الزامات کے تناظر میں مستعفی ہونے کا مشورہ دے رہے تھے۔ دوسری طرف عمران خان نے قاتلانہ حملے میں افسران کو نامزد کرنا چاہا یا دیگر معاملات پر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کی تو ان کے خلاف آرمی مخالفت کا الزام لگادیا
🚨انصار عباسی اور DG آئی ایس آئی🚨 افراد کی اہمیت اداروں سے زیادہ نہیں ہوتی، کیونکہ حامد میر نے جنرل ظہیر الاسلام کا نام خود لیا، اس وجہ سے ساری تنقید آئی ایس آئی پر ہو رہی ہے، میں اگر جنرل ظہیرالاسلام کی جگہ ہوتا تو میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجاتا تاکہ ادارے کے اوپر تنقید نہ ہو۔ @AnsarAAbbasi @SaleemKhanSafi @geonews_urdu Source #History
37
999
8
2,744
Imran Riaz Khan retweeted
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
44
204
9
1,071
Imran Riaz Khan retweeted
بالکل @alinashigri آپ نے ٹھیک نشاندہی کی ہے یہ رویہ قابل مذمت ہے
When I was targeted and accused of being “arranged” because my name appeared on a visitors’ list, where was the outrage @TararAttaullah ? Will govt step out of its selective amnesia mode and take action across the board to ensure safety ? Silence amounts to admission and negligence in the same breath. Just kill it with your words if not action. This person is followed by PMLN’s top leadership, visits Pakistan, meets ministers…
19
535
4
2,012
Imran Riaz Khan retweeted
The guy was aspiring to become Information Minister, got his daughter inducted as member of National Youth Council on "SIFAARISH", kis marketing firm ko hire karwanay ki requests karta phir raha tha, sab information hai...saray evidences maujood hain..!
سنا ہے یہ کچرا نون لیگ کا تھنک ٹینک ہے
49
400
10
1,750
درست بات
43
2,439
6
7,549
Imran Riaz Khan retweeted
ایسے ہی ایک مردہ ضمیر سیاستدان نے یہ ٹویٹ لکھا ہے جو ہارا ہوا ہے۔ اور ایک خاتون کی جیتی سیٹ پر جعلی نتائج جاری کروا کر قابض ہو گیا ہے۔ اتنا ہی نہیں وزیر بھی بنا بیٹھا ہے۔
آزاد کشمیر کی کیا سیاست ھے، کل تک جو وزیر اعظم کیُ کابینہ میں رکن تھا وہ اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ دیتا ھے اور خود وزیر اعظم بن جاتا ھے۔ عدم اعتماد ایک شخص کے خلاف نہیں حکومت/ کابینہ کے خلاف بنتا ھے۔ اقتدار کی میوزیکل چیئرز نے سیاستدانوں کے ضمیر مردہ کر دیے ھیں۔
92
1,472
16
4,951
ایک اور گواہی یہ ترمیم اسلام کی بنیادی روح کے خلاف ہے جسے آئین کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔
77
3,071
15
8,640
9
279
1
1,067
Imran Riaz Khan retweeted
Hello UK 😎
151
1,091
19
9,074
Imran Riaz Khan retweeted
کیا آئین اسلام شریعت انسانیت اس کی اجازت دیتی ہے؟
یہ بھی پاکستان ہے
20
437
3
1,584
Imran Riaz Khan retweeted
اس کو کیا نام دیں؟ منافقت یا کچھ اور ؟ 2021 میں محترمہ عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم پر جرگہ پروگرام میں کہا تھا کہ بشری بی بی کا نام نہیں لیا،لیکن پرسوں کریڈٹ لینے پہنچ گئیں۔۔واہ
I wrote “Kahani Baray Ghar Ki” (کہانی بڑے گھر کی) in 2021, revealing how key matters of statecraft were being influenced and how Prime Minister Imran Khan was not taking critical decisions independently,,, particularly in the context of the DG ISI appointment. After my story, it was ordered that I be made an example, triggering a coordinated seven-day campaign against me, complete with press conferences targeting me on national television. Today, @OwenBennettJone is laying bare the same reality how statecraft was being run, and who had the final say in major state decisions. economist.com/1843/2025/11/1…
40
1,042
12
2,916
0
انجام
146
867
36
4,371
عمران خان بار بار کہتا ہےکہ ملک بھی میرا فوج بھی میری۔ بس فوج کا سیاست کے لیے استعمال بند کیا جائے۔ جو کئی دہائیوں سے جاری ہے۔
199
1,121
27
4,609
یہ بھی پاکستان ہے
83
3,190
29
10,473
0
Imran Riaz Khan retweeted
شاہ زیب جیساسانحہ اگر ارشدشریف عارف حمیدبھٹی اوریامقبول صدیق جان خالدجمیل انعم شیخ ثمینہ پاشا جویریہ صدیقی سمیع ابراہیم عمران ریاض معید پیرزادہ سبی کاظمی احمدنورانی علینہ شگری حبیب اکرم سحرش مان چوہدری غلام حسین عدیل راجہ اورایسے بیشمارکیڑےمکوڑوں کیساتھ ہوتا توآل شریف یہی قوالی کراتے؟
194
2,390
56
7,443
Imran Riaz Khan retweeted
بہت سے ایسے اکائونٹ جن کو عطا تارڑ خود فالو کرتے لیں، وہ اکائونٹس خواتین صحافیوں کو ہراساں کریں تو بھی خانوشی ہے۔۔ بے بظیر شاہ صاحبہ۔۔ علینہ شگری صاحبہ۔۔ کئی مثالیں موجود ہیں۔۔ لیکن عطا صاحب وہاں بالکل نہیں بولیں گے۔
23
258
2
925
مفتی تقی عثمانی، جاوید غامدی کے بعد مفتی طارق مسعود نے بھی تاحیات استثنیٰ کے قانون کو غیرشرعی قرار دے دیا۔
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔ اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔
21
1,276
5
5,133
Imran Riaz Khan retweeted
ارشد شریف کو شہید کر دیا گیا، عمران ریاض کو اپنی جان بچانے کے لیے ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑا، سمیع ابراہیم کو کوڑے لگے، اور متعدد صحافیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیاتب تو عطا ٹرٹر ایک لفظ تک نہیں بولا، نہ ان کی سیفٹی کے لیے کوئی آواز اٹھائی۔
19
1,202
4
4,556
0
Imran Riaz Khan retweeted
علینہ شگری 🔥🔥 جعلی فارم 47 کے عطا تارڑ کہتا ہے کہ شاہ زیب خانزادہ کو ہراس کیا گیا ہے اس شخص کو پکڑا جائے گا بالکل کرے لیکن یہ selective کیوں ہے؟ اس وقت حق سچ بولنے والے صحافیوں کو نوکریوں سے نکلوا دیا انکے اوپر تو بات نہیں کی، ایک نمرود لیگی ٹرول جسکو خواجہ آصف مریم عطا تارڑ طلال چوہدری سب فالو کرتے ہیں اس نے میرے اوپر کیچڑ اچھالی بکواس کی میں نے تمام نون لیگی رہنماؤں کو اسکا سکرین شاٹ بھیجا اسکا تو کوئی ایکشن نہیں ہوا ۔ نمرود لیگی کریکڑ assassination کرتے ہیں انکے اوپر کیوں نہیں ہوتا کوئی ایکشن عطا تارڑ نے کیوں ایکشن نہی لیا جب علیمہ خان پر انڈے پھینکے گئے؟؟
27
1,095
15
2,665
0