مجاہد علوی اس سارے واقعہ میں بے قصور ہیں ۔ ذمہ دار وہ ہیں جن کو وزیراعلی کا سکولز کو دیا چالیس ارب کا پیکج ہضم نہیں ہوا۔ جو ایک کمرہ 60 لاکھ میں بناتے تھے اب حیران کہ 13 لاکھ میں بنا تو آئندہ کھابے کیسے چلیں گے۔ جہنوں نے فنڈ روکے۔مستری اور ٹھیکدار غریب بھی بے گناہ گرفتار۔
Exactly
He is a good officer,
ہیڈ لائن کے چکر میں رگڑ دیے گئے،کیا کبھی کسی ڈی سی کو اس طرح گرفتار کیا گیا؟ لاہور واقع میں AC کو گرفتار کیا گیا؟
محکمہ تعلیم کے CEO, DEO کی بیوروکریسی کی نظر میں کوئی اوقات نہیں,