نوجوان سیاسی مخالفین کو آلو خان، ڈبل بیرل خان کہیں، جلسوں میں سور کے بچے بولیں، واہیات طور پر ’’آگے خان پیچھے خان‘‘ بولیں، سیاسی مخالف کو ’’چوہا‘‘ کہیں، محترمہ فاطمہ جناح کی تضحیک کریں۔
یہ سب پارلیمانی روایات اور جمہوری اصولوں پر 100 فیصد پورا اترتا ہے
یوتھیا کلچر کا خاتمہ اس وقت ممکن ہے جب نوجوان جذباتی نعروں کے بجائے سیاسی تاریخ پارلیمانی روایات اور جمہوری اصولوں کو سمجھیں وہ اصول جن کی خاطر بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو جیسے رہنماؤں نے قربانیاں دیں۔۔۔