We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.

Joined January 2012
5,637 Photos and videos
Pinned Tweet
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
74,758
32,683
79,203
Maryam Nawaz Sharif retweeted
اپنا کھیت اپنا روزگار ۔۔۔
The scheme he has mentioned is being launched in early April Insha’Allah. All Punjab government land suitable for agriculture will be given to the deserving on a 10 year lease along with financial help so they start farming the next day. 5 acre each. Not a penny will be taken.
32
139
303
13,719
Maryam Nawaz Sharif retweeted
Never seen a Ramadan like this before. Maryam Nawaz Sharif, is monitoring prices and quality, delivering essentials to doorsteps within 30–40 minutes, supporting families through the “CM Punjab Nigehban Card,” and organizing iftar arrangements across cities.
37
122
395
17,083
بابا جی دا ووٹ بنواؤ جی 😀
میں نے اپنی 66 سال کی عمر میں ایسا وزیر اعلیٰ نہیں دیکھا اس بیٹی مریم نواز شریف نے اتنے زیادہ اچھے کام کیے ہیں کہ اگر ساری رات بھی تعریف کی جائے تو کم ہے میں دریا پر گیا اور وہاں مریم نواز کا شروع کیا گیا "ستھرا پنجاب" مشن اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ دریا کی صفائی ہو رہی ہے، وہاں نکاسی کا نظام بہتر بنایا جا رہا ہے سی سی ڈی بنا کر کمال کر دیا میں نے آج تک کبھی ووٹ نہیں ڈالا لیکن اس بار مریم نواز کے کاموں کو دیکھ کر میرا دل چاہتا ہے کہ میری پوری فیملی کا ووٹ بنے اور ہم سب مسلم لیگ نون کو ووٹ دیں۔ اس بچی نے لاہور کو یورپ بنا دیا ہے
294
460
1,641
87,940
Alhamdolillah 🙏🏼
Affordable essentials delivered to your doorstep free home delivery within 5 km on purchases over PKR 500. Upgraded model bazaars across Punjab are easing inflation and serving people better every day. Kudos to Maryam Nawaz Sharif for decisive, people-first governance.
119
242
893
37,833
Maryam Nawaz Sharif retweeted
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر پیرا فورس کی جانب سے بازاروں میں ریٹ لسٹ اورحکومتی نرخوں پر عملدرآمد کےحوالے سے اعلانات کیے جارہے ہیں۔
17
139
376
7,162
Maryam Nawaz Sharif retweeted
یہی وہ خواب تھا جو میری لیڈر وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی عوام کے لئے دیکھا تھا @MaryamNSharif
15
132
327
7,049
Maryam Nawaz Sharif retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شاندار اقدامات سے عوام کو ہر سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہے ماڈل بازار سے پانچ کلومیٹر کی حدود تک گھر بیٹھے 500 روپے کی خریداری تک فری ڈلیوری مل رہی ہے تقریباً پونے دو سال پہلے اس سروس کا آغاز کیا تھا جو آج بھی جاری ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز نے جیسے ہی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھایا تھا تو اسی دن اگلے گھنٹے میں انہوں نے اپنا کام شروع کر دیا تھا بہت سے انیشیٹوز کا آغاز کیا تھا، مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے جو اقدامات کیے ان میں ماڈل بازاروں کو اپ گریڈ کرنا بھی شامل تھا سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور فری ہوم ڈلیوری کو یقینی بنایا گیا۔وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت اور عوامی خدمت کے عزم کی بدولت ماڈل بازاروں سہولت بازاروں کا دائرہ کار پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے۔
13
111
230
5,478
Maryam Nawaz Sharif retweeted
جہاں دھول مٹی تھی وہاں وزیر اعلی پنجاب نے خوبصورت پارکس بنا دیے ہیں۔
44
240
928
22,484
We have generated 1 million jobs in 2025 alone, Alhamdolillah.
پنجاب حکومت صرف ویلفیئر اور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ہی نہیں چلارہی بلکہ نوجوانوں کو سٹارٹ اپ کےلیے آسان شرائط پر قرضےبھی دیےجا رہےہیں؛ اپنا روزگار سکیم بھی ہے اور ستھرا پنجاب، فیلڈ ہسپتال، کلینک آن وہیلز، سی سی ڈی، لیڈی ہیلتھ انسپکٹرز، الیکٹرو بسوں کےذریعے روزگارکے ان گنت مواقع بھی ہیں۔
800
505
1,569
317,335
Maryam Nawaz Sharif retweeted
ستھرا پنجاب دنیا کا سب سے بڑا صفائی کا نظام 24urdu.com/20-Feb-2026/16316…
19
94
293
6,789
Maryam Nawaz Sharif retweeted
لودھراں گاؤں کی گلیوں کی صفائی 👏👏
33
124
329
14,388
Maryam Nawaz Sharif retweeted
مطلب ساری دنیا ہی مخالف ہے کپتان کی ۔۔۔۔ تو مقبولیت ہے کہاں؟
"پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا انویسٹر اینٹی عمران ہے، جب بھی ان کی رہائی کی امید بنتی ہے، وہ پیسہ نکال لیتے ہیں،" اکانومسٹ علی خضر ۔۔ مکمل پوڈکاسٹ کا لنک کمنٹس میں موجود ہے لازمی دیکھیں
34
137
335
14,888
Maryam Nawaz Sharif retweeted
کسی کو اچھا لگے یا برا لگے لیکن یہ حقیقت ہے کہ سڑکوں سے لے کر امن و امان تک پنجاب کا نظام حکومت کا ہر شعبہ دوسروں صوبے سے کہیں زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ، @MaryamNSharif حکومت نے 77000 سے زائد سکالرشپ دی ہیں ، لیپ ٹاپ سکیم بہت کامیاب اور وسیع رہی ہے ، مریم نواز ہیلتھ کلینکس ، کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر کی تعنیاتی ، کلینکس آن وہیلز پروگرام ، مری ،نارووال اور میانوالی میں ہاسپٹل اور میڈیکل کالج کی نئی کنسٹرکشن اور اپ گریڈیشن جیسے اقدامات دوسروں صوبوں کے لیے چیلنج بن کر ابھرے ہیں ، گزشتہ دو سالوں میں مریم نواز حکومت کی جانب سے 18700 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ہوئی ہے: کامران خان
24
197
349
7,389
Work has commenced. Thank you.
152
479
1,649
101,035
Work has commenced. Thank you.
اگر وزیراعلی مریم نواز صاحبہ ڈی سی لیہ کو ہدایت دے کر انگریز کرنل راس اور گورا قبرستان کی اس 175 سالہ یادگار کو بچا سکیں تو یہ بڑا کام ہوگا۔ ایک لیجنڈ کے مطابق سکھوں اور انگریزوں کے درمیان ہونے والی جنگوں میں ہلاک ہونے والے گورے فوجیوں کو یہاں لا کر دفن کیا گیا تھا اور اس قبرستان کو گورا قبرستان کہا جاتا ہے۔چند قبروں کے علاوہ باقی قبرستان میں کچھ نہیں بچا۔ لیہ کی مٹی میں چھپی ایک انگریز کہانی ، کرنل راس سے برطانوی راج تک ۔۔۔۔۔ گورا قبرستان جو اب صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے۔۔کرنل راس لیہ کے کمشنر رہے۔ لیہ سے نوجوان صحافی معظم شریف کی رپورٹ میرے فیس بک پیج کے لیے ایک غیرمعمولی رپورٹ 👇 facebook.com/share/14SMBgx5p… @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @DcLayyah @ukinpakistan
72
487
1,709
184,400
Maryam Nawaz Sharif retweeted
ہماری سی ایم @MaryamNSharif تو ٹینڈے مہنگے نہیں بیچنے دیتی باقی چیزیں تو بہت دور ہیں
64
131
378
23,733
Maryam Nawaz Sharif retweeted
Thirteen years in KPK and still no verified data on the most vulnerable so no Ramzan relief. Meanwhile in Punjab, Maryam Nawaz Sharif steps in, runs a province-wide PSER survey, and rolls out the Ramzan Nigehban Package plus Rs. 10,000 in emergency assistance using actual data.
79
199
601
26,979
The scheme he has mentioned is being launched in early April Insha’Allah. All Punjab government land suitable for agriculture will be given to the deserving on a 10 year lease along with financial help so they start farming the next day. 5 acre each. Not a penny will be taken.
مختاریا گل بہت ودھ گئی اے۔۔۔ اب وزیراعلی پنجاب(پاکستان) کا مقابلہ چڑھدے پنجاب نال ہون لگ گیا۔۔۔
174
766
2,161
61,856
Iftaar dastarkhwans all across Punjab- Day 2. Alhamdolillah 💚
101
527
1,330
17,541
When I assumed office, there was no reliable data available, not even on the most vulnerable segments of our population. We established dedicated teams across all districts of Punjab and conducted a comprehensive, scientifically designed survey that left nothing uncovered. Today, we have a robust and accurate database that can be effectively used for planning, policy-making, and targeted interventions across sectors.
Punjab developed Socio-economic register (PSER), a full population-survey data to identify most needy and this data is now being used to distribute Ramzan package. KP has asked its MPAs and MNAs list of people who should get Ramzan package. 20 saal ka farq hai dono soobon me
126
399
1,000
41,811