Dear International Media & Journalists Your Attention Required 🚨🚨🚨
I’m candidate of #PP159 on behalf of Pakistan Tahreek e Insaf against Maryam Nawaz Sharif as per the evidences according to form 45 I’m leading by 894 votes against her but due to extensive rigging by her party and few police members they have manipulated the results in form 47 and declared @MaryamNSharif as leading candidate while on factual basis they have clearly stolen the mandate of Pakistani nation they have badly killed the emotions of Pakistani people and they have brutally attacked on the democratic rights of people I can proof how they have harassed people on the day of voting and the entire staff including my polling agents at the place of voting now the people in Pakistan looking at the international media to highlight their issue and they want all the international journalists to take the issue in notice on immediate effects so that the democratic policies can be addressed on ethical and social grounds as the justice cant be seen currently in country and no one is ready to talk on the Pakistani mandate I would request to highlight on behalf of Pakistani nation as this lady wants to rule the most populated province of Pakistan punjab posses approximately 13 Crore people with her biased and fabricated results we have the video evidences recorded under the umbrella of Renowned journalist of Pakistan @ImranRiazKhan also he spoke the truth about the issue on his YouTube and X twitter accounts recently which marium nawaz don’t like and on special orders of Marium Nawaz @ImranRiazKhan has been arrested illegally let me clear this Marium Nawaz is using her illegal authorities under the umbrella of her Father who is an ex prime minister of Pakistan and was entitled as corrupt politician that’s why people rejected him and his entire family in 2024 elections now they are openly stealing the mandates and trying to Rule while ruining the democracy and basic human rights
@BBCUrdu@AJEnglish@CNN@TheEconomist@Forbes@guardiannews@MarioNawfal@nytimes@FT@EconomicTimes@TurkiyeUrdu_@trtworld@VOANews@ifjasiapacific@IFJGlobal@UN_HRC@BBCNews
وادیِ تیراہ میں مسافر گاڑی پر ڈرون حملہ، 7 قیمتی جانیں شہید ایسے ہزاروں منظر آج خود ایک سوال بن کر کھڑے ہیں۔
تیراہ کی زمین خالی کروانے کی باتیں، معدنیات کی سرگوشیاں، اور پھر اچانک “ڈرون حملہ” جس میں نشانہ دہشتگرد نہیں بلکہ معصوم بچے، بوڑھے اور خاندانوں کے خاندان اور مُسافر بن جائیں؟ آخر یہ کیسا ڈرون ہے جو حملہ کرتا ہے مگر اس کی پرواز، اس کا راستہ اور اس کا ماخذ کبھی واضح نہیں ہوتا؟ اگر واقعی خطرہ دہشتگردی کا ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ڈرون آئے،نشانہ بنائے اور بغیر کسی سراغ کے غائب ہو جائے،
ہم الزام نہیں لگا رہے، مگر سوال ضرور کر رہے ہیں،ریاستی رِٹ کہاں ہے جب ایک ڈرون حملہ کھلے عام انسانی جانیں لے لے؟ کیا ایسے واقعات کی شفاف تحقیقات اور عوام کو سچ بتانا لازم نہیں؟ جب معصوم لاشیں سڑکوں پر رکھ کر انصاف مانگا جا رہا ہو، تو یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ اعتماد، تحفظ اور سچائی کا امتحان بن جاتا ہے۔معصوم شہریوں کی جان کسی بھی بیانیے سے کم قیمت نہیں اور اس خون کا پہلا حق سچ، جوابدہی اور واضح مؤقف ہے، نہ کہ خاموشی
امیر شریعت سیّدعطاءاللّٰہ شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ
کیسے کیسے ہیرے لوگ تھے۔اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے !
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
کدھر گئے وہ تمام عُلَماء جو ہمیشہ شہید کربلا کے واقعات سُناتے تھے؟ کیا اب کوئی نام نہاد مذہبی ٹھیکیدار اس واضح زیادتی اور ناانصافی پر لب کھولنے کی جرأت کرے گا، یا پھر حسبِ روایت 25 ہزار کے عوض خاموشی ہی اختیار کی جائے گی؟یاد رکھیں، جب ظلم عام ہو جائے تو اصل امتحان خطبوں کا نہیں بلکہ سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کا ہوتا ہے،سوال یہ ہے کہ دین کے نام پر اثر و رسوخ رکھنے والے لوگ حق کے معاملے میں کہاں کھڑے ہیں؟ مت بھولیں کہ علم، دین اور مقام کا اصل مقصد مظلوم کے حق میں آواز بلند کرنا ہے، نہ کہ حالات دیکھ کر خاموش ہو جانا۔
میری عمر نوے سال ہے میں نے آج تک کسی پارٹی کو دوبارہ ووٹ نہیں دیا
واحد عمران خان ہے جس کو میں نے ہر مرتبہ ووٹ دیا ہے اور اسکی وجہ بابا جی کی زبانی سنیں
یاد دہانی,,, عمران خان سچا ثابت ہوگیا🚨
مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے !!
میں عمران خان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ 17 سال کا تھا۔ عمران خان ایک ہیرو ہے۔ عمران خان کی وجہ سے دنیا پاکستان کو جانتی ہے۔
عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت قابل افسوس ہے۔ انہيں فوری علاج کی ضرورت ہے۔
انڈین کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر
میرے بھائی کی آنکھ سیاست نہیں ہے یہ اس کی بینائی ہے اس کی زندگی ہے، ہر قیدی کا حق ہے اپنا علاج کرائے، خود یہ بیرون ملک بھاگتے ہیں علاج کے لیے اور میرا بھائی شفا انٹرنیشنل ہسپتال تک نہیں جا سکتا؟ علیمہ خان
#ImranKhanHealthEmergency
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
What they are doing with Imran Khan is now catching International Media headlines and many public intellectuals, academics and activists around the world are speaking about it.
Keep demanding IK’s independent medical treatment and keep praying for his good health.
It’s important to never give up! There is no way that this noble struggle for democracy and justice will go in vain! Ultimately, victory will be ours, and it will be glorious!
ساؤتھ افریقہ کے بڑے اسلامی اسکول گروپ کے CEO شیخ سعداللہ خان
نے جمعہ کے خطبہ میں عمران خان کے ساتھ ہو رہے غیرانسانی سلوک پر بھرپور آواز اٹھائی
اور
پاکستان کے علما کی غیرت جگانے کی ناکام کوشش کی
۔
“کہتے ہیں بطور سیاستدان نہیں تو بطور دنیا کے بہترین سپورٹس سلیبرٹی کی ہی لاج رکھ لو”
یہ ہے وہ جہاز جو دنیا کے سب سے قیمتی جہازوں میں سے ایک ہے اور جسے ایک مقروض اور غریب ملک کی وزیر اعلیٰ نے خریدا ہے اور وکالت کے لئیے لاتعداد بھونپو اور بھانڈ میڈیا پر چھوڑ دئیے گئے ہیں جو روز اس کی وکالت میں جھوٹ بولتے ہیں ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جھوٹ کی بدبو اتنی ہوتی ہے کہ فرشتے کئی فرسنگ دور بھاگ جاتے ہیں
بچوں کو سیرت النبیٌ کا مطالعہ کروانے سے اک پُھل موتیے دا مار کے جگا تک شعور اور اخلاق کی تنزلی کا سفر
یہ وہ سوچ تھی جس سے اشرافیہ اور مافیا دونوں پریشان تھے کہ عمران خان بچوں کو اچھا مسلمان نہ بنا دے 💔🥲🙏
🚨 انتہائی تشویشناک انکشاف
میرے ڈاکٹرز ذرائع اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ عمران خان کو CRVO کیوں ہوا اس کے پیچھے کیا وجوہات تھیں کون سی تکالیف کے سبب یہ ہوا ہے اس کے حوالے سے ابھی تک آج تک ایک بھی ٹیسٹ اور جو ٹیسٹوں کی series درکار ہے وہ نہیں ہوئی ہیں یہ بہت تشویشناک ہے۔
صحافی اسد اللہ خان