اگر آج کے بعد کوئی مجھے اخلاقیات کا درس دینے آئے گا تو میں اسے بتا دوں گا!
عمران خان کی بہنیں قوم کی بہنیں ہیں!
عمران خان کی بہنوں کی تذلیل, میں اپنے خاندان کی تذلیل سمجھتا ہوں!
آج کے بعد کسی کے گھر والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا!
اس ملک میں اخلاقیات ختم ہو چکی ہیں!