میں نے شاہزیب خانزادہ سے پوچھنا چاہا کہ اُس نے اخلاق سے گرا ہوا پروگرام کیوں کیا لیکن شاہزیب خانزادہ میری بات کا جواب دینے کے بجائے بیوی کے پیچھے چھپ گیا۔ کروڑوں دلوں کے محبوب لیڈر کی پاکباز بیوی کے بارے میں شر انگیزی کا خمیازہ اسے دنیا اور آخرت میں بھگتنا پڑے گا، شاہزیب خانزادہ سے سوال کرنے والے شاہد بھٹی کا ویڈیو پیغام۔