انتہاپسندی کے خلاف واضح مؤقف اختیار کرنا
آسان نہیں تھا،
مگر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے
بلا خوف و خطر حق بات کہی۔
یہ ان کی فکری قیادت کا ثبوت ہے۔
اسلام دشمن بیانیے کے دور میں
انہوں نے علمی دفاع کیا۔
دنیا کو بتایا کہ دہشت گردی
اسلامی تعلیمات کی نفی ہے۔
#ShaykhUlIslamAt75