Joined April 2023
57 Photos and videos
M Muzammil Baloch retweeted
شیخ الاسلام کا پیغام: علم، امن اور انسانیت — یہی عالمی فلاح کا راستہ ہے۔ #ShaykhUlIslamAt75 @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
9
7
18
M Muzammil Baloch retweeted
علم اور برداشت وہ طاقت ہیں جو نفرت کو شکست دے سکتی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی فکر ہمیں یہی سبق دیتی ہے۔ #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
6
4
22
M Muzammil Baloch retweeted
سالگرہ صرف خوشی کا موقع نہیں، بلکہ اس مشن کی یاد دہانی ہے جس نے لاکھوں دلوں کو علم اور بیداری کی روشنی دی۔ @TahirulQadri @PATofficialSM #HappyBirthDayDrQadri #mudasirAslam
1
5
M Muzammil Baloch retweeted
پاکستان میں کرپشن کے لیے شعور بیدار کیا خدمت خلق کو علمی طور پر فروغ دیا #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
3
2
11
M Muzammil Baloch retweeted
تعلیم اور تربیت کو لازم و ملزوم قرار دیا اور دونوں کے امتزاج پر زور دیا۔ یہی پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔ @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM #سفیرِ_امن_کے_75_سال
6
6
39
M Muzammil Baloch retweeted
قرآنی علوم کی جدید اسلوب میں تشریح اور عصری مسائل کا حل پیش کیا۔ علم اور بصیرت کا حسین امتزاج۔ ​#ShaykhUlIslamAt75@TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
19
17
47
M Muzammil Baloch retweeted
نوجوانوں کو مثبت راستہ دکھانے والی قیادت۔ امید اور حوصلے کی علامت۔ #ShaykhUlIslamAt75
18
15
34
M Muzammil Baloch retweeted
تعلیم کو عام کرنے کا مشن۔ علم کی شمع جلتی رہے گی۔ #ShaykhUlIslamAt75
10
11
27
M Muzammil Baloch retweeted
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عالمی سطح پر امن کا بیانیہ مضبوط کیا۔ ​#ShaykhUlIslamAt75@TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
6
5
12
M Muzammil Baloch retweeted
کتابیں ان کی خاموش ساتھی رہیں۔ قلم ان کا ہتھیار نہیں، ذریعہ تھا۔ سوچ کو وسعت دی۔ یہی ان کی علمی شان ہے۔ #ShaykhUlIslamAt75 @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
15
14
29
M Muzammil Baloch retweeted
آپ نے علم اور روحانیت کو یکجا کر کے ایک متوازن قیادت کی مثال قائم کی۔ #ShaykhUlIslamAt75 @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
10
9
18
M Muzammil Baloch retweeted
نوجوانوں کی فکری تربیت اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے عظیم کاوشیں کیں۔ #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
5
1
17
M Muzammil Baloch retweeted
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک عظیم عالمِ دین، مفکر اور مبلغِ اسلام ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں امن، محبت اور رواداری کا پیغام عام کیا۔ #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPS
1
2
2
18
M Muzammil Baloch retweeted
ڈاکٹر طاہرالقادری کی علمی و تحقیقی خدمات نے عالمی سطح پر اسلام کے معتدل اور پرامن تشخص کو مضبوط کیا ہے۔ #سلام_ڈاکٹرقادری @TahirulQadri #mudasirAslam
2
3
M Muzammil Baloch retweeted
ان کی عالمی کانفرنسز نے دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچایا۔ پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا۔ #ShaykhUlIslamAt75 @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
10
7
19
M Muzammil Baloch retweeted
ہماری کہی ہوئی ایک بات بھی کوئی مائی کا لعل دلائل سے رد نہیں کر سکتا۔ @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
1
14
12
47
M Muzammil Baloch retweeted
ان کی سیرت صبر اور حکمت کی مثال ہے۔ وہ دلائل کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں۔ علمی خدمات ان کی پہچان ہیں۔ وہ اصلاح کی دعوت دیتے ہیں۔ #ShaykhUlIslamAt75 @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
10
8
17
M Muzammil Baloch retweeted
علم کو صرف پڑھایا نہیں، جیا بھی۔ #ShaykhUlIslamAt75 @TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
8
6
22
M Muzammil Baloch retweeted
#ShaykhUlIslamAt75@TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM ڈاکٹر صاحب علم و عمل کے علمبردار ہیں
1
8
6
19
M Muzammil Baloch retweeted
#ShaykhUlIslamAt75 Consistency defines his life. He does not leave work unfinished. He completes what he begins. That is perseverance.
4
3
7