An Official X Account of Social Media Pakistan Awami Tehreek.

Joined October 2021
3,528 Photos and videos
ڈاکٹر طاہرالقادری کا 2010 کا فتوی ایک اہم موڑ ثابت ہوا، اس نے انتہا پسندی اور شدت پسندی کے نظریاتی جواز کو چیلنج کیا اور زیادہ پُر امن کہانی بیان کرنے کی راہ ہموار کی۔ @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
18
14
43
The Manifest Quran is a brand-new translation, directly translated from the Arabic and it is an independent translation from both “Irfan al-Quan” and “The Glorious Quran.” @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
16
14
45
جو بولے تو اسرار کھلیں یاقوتوں کے بازار کھلیں پھر لفظوں کے دربار کھلیں پھر معنوں کے انبار کھلیں کئی بند در افکار کھلیں ہاں جب یہ لب اظہار کھلیں پھر جذبے موتی چُنتے ہیں پھر خار بھی ریشم بُنتے ہیں @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
17
15
58
ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت کا کرشمہ ہے، آج منہاج القرآن گلوب کے ہر دائرے میں موجود ہے۔ @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
9
8
35
مجدد اپنے دور کا معالج ہوتا ہے۔ دورِ حاضر کے امراض کی نشاندہی کر لیں مجدد کی نشاندہی خود بخود ہو جائے گی۔ @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
14
11
37
ہماری کہی ہوئی ایک بات بھی کوئی مائی کا لعل دلائل سے رد نہیں کر سکتا۔ @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
1
13
12
45
علم، تحقیق اور تجدید کا عہدِ بے مثال @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
20
17
40
ڈاکٹر طاہر القادری نے 37 کتب کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف متبادل بیانیہ دیا @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75 #سلام_ڈاکٹرقادری
1
19
18
59
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
1
31
30
98
امت مسلمہ کی پہچان علم وتحقیق ہے : شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری آپ ﷺ نے فرمایا: روز قیامت شہید کے خون سے عالم کے قلم کی سیاہی زیادہ وزنی ہوگی۔منہاج القرآن فروغ علم اور اس کی ترویج کو ایمان اور عبادت سمجھتی ہے۔ @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
30
33
99
سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی حیاتِ مبارکہ خواتین کیلئے کامل نمونہ ہے: ڈاکٹر محمد طاہر القادری @TahirulQadri#ShaykhUlIslamAt75
1
27
24
82
One point from the washout keeps Pakistan in the hunt. Now it’s about composure, intent, and big-match temperament against England & Sri Lanka. Win the key moments, and the semi-final is still within reach. Best wishes to Pak — time to rise under pressure. #PAKvsNZ #T20WorldCup
5
7
255
تعلیم، شعور اور نظام کی تبدیلی کی جدوجہد! ڈاکٹر محمد طاہرالقادری محض ایک نام نہیں بلکہ ایک مکمل تحریک کا نام ہے۔ 75 سالہ علمی و فلاحی خدمات کو سلامِ عقیدت۔ 🇵🇰 #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri
1
30
35
143
جن کے قلم نے ہزاروں کتب لکھیں اور جن کی آواز نے لاکھوں دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی شمع روشن کی۔ علم و امن کا یہ سفر یونہی جاری رہے۔ آمین۔ #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri
5
49
54
264
دہشت گردی کے خلاف تاریخی فتویٰ ہو یا بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے عالمی کوششیں، آپ نے ہمیشہ امن کی زبان بولی۔ سفیرِ امن کو ان کی 75 ویں سالگرہ پر ہدیہ تبریک! 🌍🤝 #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri
33
38
159
75 سالہ زندگی کا ہر لمحہ انسانیت کی فلاح، علم کی شمع روشن کرنے اور دنیا بھر میں اسلام کا پرامن چہرہ متعارف کروانے میں گزرا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو سالگرہ مبارک! 🕊️ #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri
1
39
42
172
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہر القادری کی 75 ویں سالگرہ پر مرکزی سیکرٹریٹ میں تقریب۔ 75 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا، نامور قراء حضرات نے تلاوت قرآن مجید پیش کر کے سماں باندھ دیا ملکی سلامتی کیلئے دعائیں #سفیرِ_امن_کے_75_سال @TahirulQadri
1
44
47
328
Celebrating 75 years of a life dedicated to faith, humanity, and peace. Happy Birthday to Dr. Muhammad @TahirulQadri. May his legacy of moderate and progressive Islam continue to shine! #سلام_ڈاکٹرقادری
3
29
37
179
A visionary leader who stood for social justice and democratic values. Dr. @TahirulQadri’s struggle for political awareness and the rights of the common man continues to inspire millions. #سلام_ڈاکٹرقادری
1
41
46
209
From providing quality education to the underprivileged to supporting orphans through 'Aghosh,' Dr. @TahirulQadri’s humanitarian vision via @minhajwelfare is changing lives daily. Happy 75th Birthday! #سلام_ڈاکٹرقادری
33
29
146