muhammad javed` Pakistan first.

Joined December 2019
400 Photos and videos
Muhammad JAVED retweeted
میں فیصل آباد ایک کارکن جو ملٹری ہے اس کے گھر گیا اس کارکن کی واپسی کی کوئی امید نہیں تھی میں نے والدین سے حال احوال جاننا شروع کیاانہوں نے بتایا علیمہ خان ان قیدیوں کے لیے بے پناہ خدمات دے رہی ہیں۔لڑکے کی ماں نے بتایا کہ مہینے میں ایک ملاقات ہوتی ہےبیٹا مجھ پر غصے ہو جاتا ہے جب میں کہتی ہوں تمہارے لیے دعا کرتی ہوں کہتا ہے میرے لیے دعا کیوں کرتی ہو عمران خان کے لیے دعا کیا کرو یہ جزبہ ہے ہمارے قیدی کارکنان کا۔ ڈاکٹر عارف علوی
5
265
952
14,343
Muhammad JAVED retweeted
اسرائیل دنیا کا انسانی کھالیں رکھنے والا ملک بن گیا ہے یہ انسانی کھالیں میرے مسلمان فلسطینی بھائیوں کی کھالیں ہیں اگر میں ان لوگوں کو ہٹلر سے تشبیہ دوں تو تم لوگ مجھے اس ملک میں گرفتار کر لو گے ⁠ خالد تورانی 💔😭
12
2,304
5,218
30,879
Muhammad JAVED retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: ارشاد بھٹی جب بولتا ہے چھوڑتا کسی کے باپ کو بھی نہیں، طارق فضل چوہدری کو سامنے بٹھا کر جوتی اس کے منہ پر مار ڈالی، سب کے سامنے جھوٹے انسان کا جھوٹا بیانیہ ایکسپوز کر دیا۔ انہوں نے 1 لاکھ نامعلوم افراد پہ پرچے کاٹے، اُنکے گھروں میں گھسے، ماؤں بیٹیوں کے سروں سے چادر کھینچی، جس دن کوئی شہباز شریف یا اِنکے گھر گھس کر انکی ماؤں بیٹیوں کی چادر کھینچے گا اس دن انکو اُس درد کا احساس ہوگا 🔥
5
623
1,480
19,184
Muhammad JAVED retweeted
2009 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اس وقت کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ہمیں 25، 25 لاکھ روپے کے چیک دیے جو باؤنس ہو گئے۔ اگر آپ نے فراڈ کرنا ہے تو اتنے بڑے لیول پر بیٹھ کر تو نہ کریں، سعید اجمل
14
1,339
4,348
35,559
Muhammad JAVED retweeted
ہم مریم نواز کے جہاز کو رو رہے تھے اب پنجاب حکومت کا نیا نوٹیفکیشن آیا ہے جس میں اب افسر شاہی تین گاڑیاں 1800, 2800 اور 4700 سی سی رکھ سکتے ہیں، دو گاڑیوں کے لیے ماہانہ آٹھ آٹھ سو لیٹر مفت تیل اور 4700 سی سی کے لیے تیل کی کوئی لمٹ نہیں پہلے 200 لیٹر مفت تیل تھا ارشاد بھٹی
53
2,580
4,926
52,444
Muhammad JAVED retweeted
میرے بھائی کی آنکھ سیاست نہیں ہے یہ اس کی بینائی ہے اس کی زندگی ہے، ہر قیدی کا حق ہے اپنا علاج کرائے، خود یہ بیرون ملک بھاگتے ہیں علاج کے لیے اور میرا بھائی شفا انٹرنیشنل ہسپتال تک نہیں جا سکتا؟ علیمہ خان #ImranKhanHealthEmergency
94
6,357
13,171
59,605
Muhammad JAVED retweeted
مریم نواز کو پھانسی گھاٹ پر پہنچانے کیلئے شاہزیب خانزادہ کا یہ ایک پروگرام ہی کافی ھے وزیر اعلی مریم نواز نے قاتل فورس بنا کر آٹھ مہینے میں ایک ہزار افراد کو ماورائے عدالت قتل کروایا @MaryamNSharif
88
3,437
7,774
78,461
Muhammad JAVED retweeted
سابق برطانوی سفیر کی یہ ایک ٹویٹ ساری کہانی بیان کر رہی ہے!
109
5,885
11,334
70,114
مرید کے سانحے کو 4 ماہ گزر گئے رضوی برارز لاپتہ ہیں ایک جماعت کا خاتمہ کر دیا گیا لیکن کسی عدالت میں کوئی کیس نہیں سنائی دیتا۔ ان کا مرکز بھی بند ہے لیکن یہ قوم کبھی آواز نہیں اٹھائے گی، سید ذیشان
76
3,327
10,409
82,108
Muhammad JAVED retweeted
بندے میں قوت ایمانی ہو تو جیل بیٹھ کر بھی حق کے لئے آواز بلند کر لیتا ہے۔ 💪
17
3,036
7,005
28,183
Muhammad JAVED retweeted
عمران خان پر تنقید نہیں کر سکتے اس لئے بہنوں پر تنقید کرتے ہیں یہی حقیقت ہے کہ اکثر کو تو ملٹری جنتا قابو کر چکی۔ بہنوں کا کوئی علاج انکے پاس نہیں تو اپنے اثاثوں سے ان پر لفظی حملے شروع کروا دیئے اتنی سمجھ نہیں کہ بہنوں کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ بس اپنے اثاثے گندے کروا لیں گے
14
522
998
3,914
Muhammad JAVED retweeted
پارٹی لیڈرشپ کا کردار علیمہ خان کے اس بیان سے سمجھ آ جاتا ہے کہ " بھائی کے علاج کے لئے پارٹی سپورٹ کرے گی تو ہم بہنیں ہاتھ جوڑ کر شکریہ ادا کریں گی"
38
1,259
2,586
10,585
Muhammad JAVED retweeted
پاکستان کے علماء کہاں ہیں، ایک آدمی (عمران خان) جیل میں اپنی بینائی کھو رہا ہے، وہ بہترین سپورٹس مین تھے، سیاست کو ایک طرف رکھ دیں، کیا بطور سپورٹس مین بھی وہ اپنے ملک کیلئے قابل احترام نہیں ہیں؟ ساؤتھ افریقہ کے معروف اسلامک سکالر شیخ سعد اللہ خان کا جمعہ کے خطبے دوران عمران خان کا تذکرہ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
37
2,562
5,747
26,941
Muhammad JAVED retweeted
ایک نوجوان لڑکی کا کہنا ہے کہ آرمی پہلے طاقتور تھی لیکن اب نہیں رہی، وہ صرف مریم نواز کے گرد گھومتی ہے پچھلے سات دنوں سے بی ایل اے نے تیرہ فوجیوں کو قیدی بنا رکھا ہے جنہیں اب تک بازیاب نہیں کرایا جا سکا
52
2,143
7,489
142,544
Muhammad JAVED retweeted
ڈاکٹر عارف علوی صاحب بھی خاموشی سے بیٹھے ہوئے ہیں اور کچھ نہیں کر رہے۔ ہوسکتا ہے انہیں اپنا کلینک چلانے میں زیادہ دلچسپی ہو۔ عارف علوی صاحب جس طرح خاموش بیٹھے ہیں، یہ کوئی مناسب بات نہیں کہ اۤپ اعلیٰ ترین عہدے پر رہیں اور جب پارٹی پر وقت اۤئے تو اۤپ خاموش ہوکر بیٹھ جائیں: حبیب اکرم @uzmanauman
44
1,275
3,476
40,684
Muhammad JAVED retweeted
فائر وال ہٹانے کی خبردرست نہیں،ہرگز درست نہیں یہ فریب نظر ہے عالمی دباؤسے توجہ ہٹانےکیلیے کیونکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اقوام متحدہ یورپی یونین میں فسطائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ تیارہوئی ہے فائر وال کیساتھ موبائل فون کمپنیاں بھی جمہوری آزادی کی پامالی میں PTA کی آلہ کار ہیں
20
1,827
5,114
48,812
Muhammad JAVED retweeted
ایک کرنل کی جان کی قیمت 17 فوجی سپاہیوں پر بھاری ہے آج سے 2 سال پہلے طالبان نے ایک کرنل کو اغواء کر کے 6 مطالبات رکھے جو سب کے سب مان کر کرنل آزاد کروا لیا گیا آج 10 سے 17 فوجی چیخ رہے ہیں لیکن ادارہ انہیں اپنا ماننے سے ہی انکاری ہے
41
2,287
5,736
101,758
Muhammad JAVED retweeted
بشرٰی بی بی کی گواہی 🚨 ڈی چوک پر ساڑھے 12 بجے تک میں اپنی گاڑی میں بلکل اکیلے تھی، میں نے سب کو کہا تھا مجھے اکیلے نہیں چھوڑنا لیکن سب نے مجھے اکیلے چھوڑ دیا۔ میں ڈی چوک سے نہیں جا رہی تھی تو میرے گاڑی پر فائرنگ شروع کر دی
38
4,520
11,932
99,616
Muhammad JAVED retweeted
کیا عمران خان نے نہیں کہا تھا کہ آخری حل سڑکوں پر ہے؟ کیا عمران خان نے نہیں کہا تھا کہ مجھے آئیسولیٹ کیا گیا تو صوبہ بند کرنا ہے؟ کیا کسی کو کوئی شرم ہے؟ جس لیڈر نے گلیوں سڑکوں سے اٹھا کر ایوانوں تک پہنچا دیا، اس کے احکامات سے کنارہ کشی کی ہر بیہودہ تراکیب استعمال کر رہے ہو؟ موت پڑتی ہے حقیقی مزاحمت سے؟
166
3,929
9,250
62,689
Muhammad JAVED retweeted
عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید میرے لیڈر عمران خان کو چار گولیاں لگیں، اس کے باوجود انہیں لاہور سے اسلام آباد حاضری کے لیے بلایا جاتا رہا۔ وہ زخمی ٹانگ کے ساتھ عدالتوں میں پیش ہوتے رہے، مگر اس انسانی تکلیف کو کبھی خاطر میں نہ لایا گیا۔ اس کے برعکس ایک مفرور اور سرٹیفائیڈ چور، جو یو کے سے آ رہا تھا، اس کے لیے عدالت خود ایئر رپورٹ پر اسے ملنے پہنچ گئی اور وہاں انگلیوں کے نشانات بھی لیے گئے۔ آج صورتحال یہ ہے کہ عدالتیں بھی عملی طور پر اڈیالہ جیل میں قید ہو کر رہ گئی ہیں اور عمران خان صاحب کو باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی
102
2,908
7,760
55,308