امریکہ اپنی ساری تیاریاں ایران کو تباہ کرنے کیلئے نہیں کر رہا. بلکہ اتنا اسلحہ اس لئے عرب ممالک کے قریب جمع کر رہا ہے. تاکہ پورے عرب کو کنٹرول کر سکے . پہلے ایران کو مارے. پھر سعودیہ ،دبئی، شام،مصر،قطر ان سب کو اتنا ڈرا دے. انکار کرنا انکے بس کی بات ہی نہ رہے. اور گریٹر اسرائیل بن جائے اور یہود کی مکمل اجارہ داری قائم ہو جاۓ . مسلم ممالک یہ نہیں سمجھ رہے.
یہ سمجھتے ہیں. صرف ایران نشانہ ہے. ہم بچ جائیں گے.
یہ ناممکن ہے. یہ بچ سکیں. کیونکہ ان ممالک کے اڈوں کے اندد ہی اتنا اسلحہ اور فوج جمع کر دی.گئی ہے کہ باہر سے حملہ کی ضرورت ہی نہیں. مسلمانوں خدا کے لیے سمجھو یہ نہ ہو دیر ہو جائے
اور امریکی سفیر مائیک ہکابی کے اس بیان کے بعد
کے
اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا،
خدا نے یہ زمین اسرائیل کو دی ہے اس خطے پر
قبضہ کرنا اس کا حق ہے ان کے عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں