Filter
Exclude
Time range
-
Near
scorpp retweeted
بوڑھی عورتوں کو مارنا کون سی انسانیت ہے کون سا دین ہے ؟ کافر بھی بوڑھی عورتوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتے ہے - بہنوں کو ملاقات نا کرنے دینا گھسیٹنا یہ اسلام ہے یہ پاکستان ہے ؟۔ علامہ راجہ ناصر عباس
Ahmad Hassan Bobak
8
277
4
573
0
Ch M Fayyaz retweeted
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ پاکستان ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟ آج اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب حکومت کے اشارے پر پنجاب پولیس نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہنوں اور دیگر عورتوں پر جو سفّاکی کی ہے، وہ انسانیت کے چہرے پر طمانچہ اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال کی مثال ہے۔ یہ ظلم صرف ظلم نہیں یہ اُس کردار کی زندہ تجدید ہے جس نے اہلِ بیتؑ علیھم السلام کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ یہ وہی روش ہے جو یزید کی فوج نے اختیار کی تھی، جب اہلِ بیتِ رسول علیھم السلام کی مقدس خواتین کی چادریں چھینی گئیں، ان کی حرمت پامال کی گئی، اور انہیں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ آج جو کچھ ہوا ہے، وہ اسی یزیدی سوچ کا جدید روپ ہے۔ یزید کی فوج جب چاہے نام بدل لے، چہرہ بدل لے، مگر اس کے کردار کی بدبو زمانہ پہچان لیتا ہے۔ خواتین کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے والے نہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں، نہ پاکستانی کہلانے کے۔ یہ وہی یزیدی کردار ہیں جنہوں نے تاریخ کو خون میں ڈبویا تھا، اور آج پھر اسی کردار نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔ ایسے ظلم کے سامنے خاموش رہنا بزدلی ہے، اور اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہر غیرت مند انسان پر فرض ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
74
1,900
23
3,593
0
Pakistan Zindabad retweeted
“بوڑھی عورتوں کو مارنا یہ کونسا پاکستان ہے، کونسا دین ہے؟ کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرتا، یہ قرآن کے ماننے والے ہیں؟” علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر ردعمل
11
859
11
1,906
0
Garni Algarni retweeted
Replying to @HusseinyBalhass
ما تزعمه ليس اعتقادًا ولا مذهبًا ولا عقيدة (بل انحراف فردي لا أصل له في دين ولا عقل) ولاتستهتر بكلام كهذا (فمن رفع مخلوقًا إلى رتبة وحي الله -كتابه الكريم -فقد وقع في غلوّ الجاهلية الأولى فالقرآن كتاب سماوي (وحيٌ مُنَزل )من الله تعالى وتقدس شأنه في علاه ( الخالق العظيم ) والكلمات التي كتبتها (ليست شبهة تُناقش بل بهتانٌ يهدم أصل الدين) لأنك جعلت بشرًا مخلوق في منزلةَ كتاب سماوي وحي أنزله ربّ العالمين راجع ماكتبت فقد أحدثت أمراً عظيماً
1
Muhammad Asif retweeted
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ پاکستان ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟ آج اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب حکومت کے اشارے پر پنجاب پولیس نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہنوں اور دیگر عورتوں پر جو سفّاکی کی ہے، وہ انسانیت کے چہرے پر طمانچہ اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال کی مثال ہے۔ یہ ظلم صرف ظلم نہیں یہ اُس کردار کی زندہ تجدید ہے جس نے اہلِ بیتؑ علیھم السلام کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ علامہ راجہ ناصر @AllamaRajaNasir
48
2
105
0
Asif retweeted
“بوڑھی عورتوں کو مارنا یہ کونسا پاکستان ہے، کونسا دین ہے؟ کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرتا، یہ قرآن کے ماننے والے ہیں؟” علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر ردعمل
7
187
1
411
0
shoaib retweeted
بوڑھی عورتوں کو مارنا کون سی انسانیت ہے کون سا دین ہے ؟ کافر بھی بوڑھی عورتوں پر ہاتھ نہیں اٹھاتے ہے - بہنوں کو ملاقات نا کرنے دینا گھسیٹنا یہ اسلام ہے یہ پاکستان ہے؟۔ علامہ راجہ ناصر عباس سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں @AllamaRajaNasir
1
11
34
Javad retweeted
غدیر ، خودِ خودِ خودِ وحدت است. اصلاً فلسفه‌ی پیدایش غدیر، وحدت و گردآمدن مسلمانان بر محور حق و کامل شدن دین خاتم‌الانبیاء است. درود بر شرف هر کسی که امروز پرچمِ این حقیقت را برافراشته نگه می‌دارد. پ.ن: لطفاً درباره‌ی ندانسته هایتان ، برایمان اظهار نظر نکنید.
7
6
57
Replying to @avedis2024
برافو برافو احسنت الاسلام اهان المراه الاسلام دين لا يعترف بالاخر يكفر الاخر يحتقر الاخر وخاصه المراه