Filter
Exclude
Time range
-
Near
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #PTA #5G #Internet click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
1
15
پاکستان کا دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت احتجاج، افغان سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #Pakistan #terroriste #Afghanistan click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
16
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آئندہ چند روز میں علاج کا باقاعدہ اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #ImranKhan #ImranKhanHealthEmergency #TariqFazalChaudhry click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
6
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #PTIOfficial #PTIDharna #AsadQasir #ImranKhan click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
23
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ عمران خان کے معائنے کے حوالے سے جیل سپرنٹنڈنٹ یا انتظامیہ میں سے کسی کی جانب سے ہم سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #BarristerGohar #PTIOfficial #PTIDharna #ImranKhan #ImranKhanHealthEmergency click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
12
بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی،وفاقی وزیر احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کرینگے، ڈھاکہ روانہ #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #Bangladeshi #TariqueRahman #AhsanIqbal #PMLN #Pakistan click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
16
جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن آج (ہفتہ کو) گل پلازہ کا معائنہ کرے گا #آئی_این_پی #انڈیپنڈنٹ_نیوز_پاکستان #Gulplaza #karachifire click on ⬇️ link inp.net.pk/ur/news-detail/%D…
6