Filter
Exclude
Time range
-
Near
mome retweeted
پی ٹی آئی نے کوئی تحریری رپورٹ جاری کی ہے کہ عمران خان کی صحت کے معاملے پر کون کون سے ایم این ایز ، ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز مکمل طور پر خاموش رہے ؟؟؟
62
1,312
4,695
39,425
Kamran Mumtaz retweeted
10 ارب میں پورا PIA بیچ دیا گیا، اور 40 ارب ایک ایسے انٹرنیٹ فائر وال پر جھونک دیے گئے جو خود ہی بیٹھ گیا۔ نتیجہ؟ سست رفتار انٹرنیٹ، وی پی این بند، آئی ٹی کاروبار تباہ۔ P@SHA کے مطابق تقریباً 300 ملین ڈالر کا نقصان۔ مگر کوئی پوچھنے والا نہیں!!
3
38
163
1,954
Sara Ali Syed retweeted
10 ارب کے طیارے کے بعد قوم پر 30–40 ارب کا ایک اور بوجھ۔۔۔۔ نام: “انٹرنیٹ فائر وال”، مقصد: کنٹرول۔ اربوں روپے خرچ کیے گئے۔ اشتہارات، میڈیا مہم، بیانیہ سازی ۔۔۔ سب کچھ۔ نتیجہ؟ ▪️ سست رفتار انٹرنیٹ ▪️ وی پی این کی بندش ▪️ آئی ٹی اور فری لانسرز کا شدید نقصان ▪️ بین الاقوامی کمپنیوں کا انخلا ▪️ مقامی کاروبار تباہ پی اے ایس ایچ اے کے مطابق تقریباً 300 ملین ڈالر کا معاشی نقصان۔ یہ صرف اعداد نہیں، یہ نوجوانوں کے روزگار، اسٹارٹ اپس اور ڈیجیٹل معیشت پر کاری ضرب ہے۔ اگر مقصد قومی سلامتی تھا تو معیشت کیوں زخمی ہوئی؟ اور اگر مقصد سیاسی بقا تھا تو اس کی قیمت عوام کیوں ادا کریں؟ جمہوری حکومتیں آوازیں سنتی ہیں، بند نہیں کرتیں۔ جب پالیسی عوامی مفاد کے بجائے کنٹرول پر مبنی ہو تو نتیجہ ترقی نہیں، تنزلی ہوتا ہے۔ #NoRetreatUntilKhanIsReleased
2
3
20
TheQuietDreamer retweeted
پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد مہنگی گاڑیوں کا اسکینڈل سامنے آ چکا ہے، سی سی ڈی پر انٹرنیشنل میڈیا میں کوریج شروع ہوچکی ، آج پنجاب سمیت ملک بھر میں غربت کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں ، سوشل میڈیا پر ان اسکینڈلز پر بھرپور بات ہورہی ہے لیکن پنجاب سے پی ٹی آئی کے ایم این ایز ،ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش تک نہیں کی ، عمران خان کی رہائی کا معاملہ ہو یا پنجاب حکومت کے اسکینڈلز ، پی ٹی آئی کے پنجاب سے نوے فیصد اراکین اسمبلی ، تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز لیلے ،اردلی اور چابی والے کھلونوں کا کردار ادا کررہے ہیں ، عمران خان جب باہر تھے تو روزانہ دو میٹنگز صرف اس پر کرتے تھے کہ بیانیہ کیا ہونا چاہیے اور یہ کمپرومائزڈ لیلے ہر معاملے پر لیٹ چکے ہیں سندھ میں گل پلازہ آگ کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن میں چونکا دینے والے انکشافات ہورہے ہیں ،اس پر پی ٹی آئی کراچی اور پی ٹی آئی سندھ کا وہ فوکس نہیں جو ہونا چاہیے
66
2,970
7,408
77,584
zara retweeted
آنکھ تو بہانہ ہے این آر او نشانہ ہے سرکاری اور نجی ماہرین سے عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے ڈاکٹروں اور رہنماؤں نے چیک اپ پر اطمینان کا اظہار کیا تھا اس کے باوجود علیمہ خانم کا واویلا اور ذلفی بخاری کے Sky News پر یلدا حاکم کے ساتھ انٹرویو میں 85% بینائ ضائع ہونے کا پراپگنڈہ یوں ہی نہیں بلکہ یہ اس بیانیہ کو زندہ رکھنے کی کوشش ہے کہ نیازی جیل میں ڈٹ کے کھڑا ہے،جھکتا نہیں ہے، علاج کے لیۓ باہر نہیں جانا چاہتا۔ حقائق اس بیانہ کے بر عکس ہے نیازی جیل کی زندگی سے دو سال میں ہی بیزار ہو چکا ہے وہ حکومت سے ہر قسم کی ڈیل کرنے کو تیار ہے ۔دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والا آج خود این آر او کی بھیک مانگ رہا ہے۔ نیازی کی ضمانت کے لیۓ دائر کی گئ پٹیشن کا متن اس بات کا ثبوت ہے جس میں زائد عمر اور بیماری کو بیس بنا کر ضمانت کی التجا کی گئ ہے #ڈیل_کی_بھیک_مانگ_رہاہے
17
14
78
PASHTION YOUSAFXAI retweeted
پی ٹی آئی نے سیاسی انتظامی اور اخلاقی طور پر خیبر پختونخوا کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ سردار حسین بابک، سیکرٹری خارجہ امور اے این پی @babaksardar @ANPMarkaz @ANPSpox @AimalWali @NazarBuneri
2
8
39