السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🌹
یہ ویڈیو پوری دیکھیں
رمضان کی اہمیت، روزے کا ثواب اور الله کی قربت...
الله تعالیٰ ہمیں رمضان میں پورے روزے رکھنے اور صبر و تحمل کی توفیق عطا فرمائے، اور اس مہینے کی برکت سے عمران خان صاحب کو شفاء کاملا اور رہائی نصیب فرمائے, آمین …
پلیز اسے سب سے شئیر ضرور کریں ❤️
عمران خان کی آواز بننے کے لئے ایک دوسرے کے اکاؤنٹ مضبوط کریں، پروموشن کے لئےکمنٹ میں "عمران خان زندہ باد لکھیں، پوسٹ ریپوسٹ کریں ❤️
ریاض بھائی کو فالو کریں، فالو بیک دیں گے شکریہ ❤️👇
@RiazKhan429145
الشفاء ہسپتال سے غیر مصدقہ اطلاعات اچھی نہیں آ رہی۔
حکومت نے پہلے عمران خان کی بینائی چھپائی۔
اب ایک اور بات چھپائی جا رہی ہے۔
بہتر ہے حکومت خود بتا دے ورنہ ہم تک خبریں تو پہنچ ہی گئی ہیں۔
عبدالین سب جانتے ہیں۔
﷽
اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَایُغَادِرُ سَقَمًا".
یا اللہ! تو ہی شفا دینے والا ہے، عمران خان صاحب کو شفاء کاملا اور صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرما، انھیں ظالموں کی قید سے رہائی عطا فرما. آمین یا رب 🤲😭
پلیز سب آمین کہیں 🙏😭
دنیا میں لوگ اپنی آرمی سے کتنی محبت ، عقیدت رکھتے ہیں، ان کو سلیوٹ کرنے میں کتنا فخر محسوس کرتے ہیں، کیوں کہ آرمی ان کا مان رکھتی ہے, ان کی سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے, ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ❤️🥺