میں انتشار پسند نہیں ہوں نہ کبھی انتشار پھیلایا، میں نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے۔
اس رمضان میں بیمار ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت، رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے
فارم 47 والے
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو رمضان ریلیف پیکیج دینا شروع کر دیا ہے
یہ رمضان ریلیف پیکیج تمام پاکستانیوں کیلئے ہے
4یونٹ بجلی بل 1540روپے
ہے نا کمال کا ریلیف پیکیج
بجلی ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے۔لیکن پچھلے نو مہینے سے میری فیملی اس سہولت سے محروم ہے.کیونکہ والدہ کے اغوا کے باوجود ہم لوگوں نے خان کا ساتھ نا چھوڑا جس کی پاداش میں سکول سیل کیا گیا اور اس کے بعد گھر کی بجلی کے میٹر اتار لیے گئے۔۔ اندھی طاقت ہو تو ایسی ہو
#270DaysWithoutLight
خان صاحب خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کرتے ہوئے۔
یا اللہ! رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما، انہیں جھوٹے اور بوگس مقدمات سے نجات دے اور قیدِ ناحق سے جلد رہائی عطا فرما۔
آمین ضرور لکھیں 🤲
شیر مروت کو فوری پارٹی سے نکالا جاۓ میں سلمان اکرم راجہ سے ڈیمانڈ کرتی ہوں اسکو فوری شو کاز نوٹس بھیجو اس کو فارغ کیا جاۓ ورنہ ہم آپکے بارے میں اپنے راۓ کا حق محفوظ رکھتے ہیں
🚨🚨🚨 ایمرجنسی
اگر 48 گھنٹوں کے اندر تحریک انصاف قیادت شیر افضل مروت کو قومی اسمبلی کے سیٹ سے ڈی سیٹ کرنے کے لیے سپیکر کو مراسلہ نہیں بھیجتے تو پھر یہی سمجھا جائے گا کہ مروت کے کو عمران خان کے خاندان کے پیچھے انہوں نے ہی لگوایا ہے
آج جب ہر کوئی اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں اپنے پیاروں کے ساتھ سحری کر رہا ہے۔
ذرا اس شخص کا سوچیں جو اس قوم کے بچوں کے مستقبل کی خاطر 'موت کی چکی' کی تنہائی میں، بیماری کی حالت میں اکیلا سحری کر رہا ہو گا۔
یا اللہ عمران خان کی غیب سے مدد فرما 🤲