یہ سب کچھ کتنا مصنوعی اور اوپری لگ رہا ہے..
یہ ان کا اپنا ذاتی پٹواری فون پر ہے, یہ اس نے سارا اسٹیج لگوایا ہے، اگر direct کال کرے گی تو صرف گالیاں اور کوسنے کھائے گی اور یہ لوگ پبلک میں نکل کے دکھادیں، ان کا وہ حشر عوام کرے گی کہ یہ سب ملک چھوڑ کے بھاگ جائیں گے، جیسے پہلے بھاگے تھے 😐🙄