شادی کے صرف ساتھ مہینے بعد وہ باہر چلے گئے
روز صبح ان کے فون سے اٹھ جایا کرتی تھی
میں پریگننٹ تھی حسب معمول ایک صبح فون اٹھایا تو سامنے سے جو آوز آئی وہ لمحہ قیامت سے کم نھیں تھا میرے شوہر کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا
اور اس کے سات دن بعد وہ چل بسے
اور پھر میری بیٹی پیدا ہوئی #رباب
کچھ لوگوں کو وہ موسیٰ کی طرح لاڈلا رکھتے ہے انہیں تکلیفیں دیتے ہے
انتظار کرواتے ہے
لیکن پھر ان کے لیے سمندر میں راستہ بھی بناتا ہے فرعون سے بھی بچاتا ہے اور پاکیزہ ساتھی بھی دیتا ہے
یہی اللہ کی محبت ہے جو اپنے خاص کو آزماتا ہے
صبح بخیر ❣️
#اردو_شاعری#اردو_زبان
پل بھر ہی سہی ہم نے خوشیاں دیکھی ہیں
میری بھی ڈولی اٹھی تھی ان کی طرف
جب اٹھنے لگا ان کا جنازہ میرے گھر سے
میری بھی بانہیں اٹھی تھی ان کی طرف
#اردو_شاعری#اردو_زبان
خود سے جدا ہوئے نہ تیری ذات میں رہے
ہم یو ہی شام غم کے حوالات میں رہے
ایک شہر خواب ہم نے بسایا تھا اور پھر_💔
اس میں رہے نہ پھر اس کے مضافات میں رہے
#اردو_شاعری#اردو_زبان
جوانی، سجدہ، اکیلاپن، گھر کی ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، ناکامیاں، سسکیاں، تھکاوٹ، مشکلات، طعنے، ناامیدی، ٹوٹے رشتے، اور پتہ نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہیں
تو کمال کر رہے ہیں
#اردو_شاعری#اردو_زبان
میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا
شرط رکھی ہے پہلے میرا نقصان سنیں
جن کو اچھا نہیں لگتا ہمارا چہرہ
ان سے کہنا کبھی سورہ رحمٰن سنیں
#اردو_شاعری#اردو_زبان