کیا کہے گی کبھی ملنے بھی اگر آے گی وہ
اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھاۓ گی وہ
ہم سمجھتے تھے کہ ہم اسے بھلا سکتے ہیں
وہ سمجھتی تھی کہ ہمیں بھول نہیں پائے گا وہ
اتنا سوچا تھا، پر اتنا تو نہیں نہیں سوچا تھا
یاد بن جائے گی وہ ، خواب نظر آئے گی وہ
#NewProfilePic