﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ 🌺
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام 💚
*چوتھی سحری بہت بہت مبارک ہو!* 🌸🫀
*اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں نیک راستے پر چلنے کی ہمت دے۔ 🌙✨* 💐💖
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله مجھے اس چیز کی توفیق دے جسے تو پسند کرے.
اچھاسمجھےخواہ وہ قول ہویا عمل یا فعل یا نیت یا طریق
میری مدد کر
علم دے کر اور مجھے آراستہ کر وقار دے کر بیشک تو ہی ہر چیز پر قادر ہے
Good morning ..🌹
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮m
.اللهم اجعلنا ممن تُستجاب دعواتهم، وتتحقق أمانيهم، وتُبدل أقدارهم إلى أجمل مما يتمنّون.
اے اللہ
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کی دعائیں قبول ہوتی " خواہشیں پوری ہوتی، اور جن کی تقدیریں اُن کی امیدوں سے بھی زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں 🙏
کومل 🥲
﷽
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
یا اللہ !ہماری مانگی اور بن مانگی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما ۔ہماری مشکلات دُور کرکے آسانیاں پیدا فرما ۔ہمیں ایمان کی سلامتی کے ساتھ صحت مند زندگی عطا کر اور ہماری ہر صبح خوشیوں سے بھر دے آمین ۔
❀﷽❀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله مجھے اس چیز کی توفیق دےجسے تو پسند کرے
اچھاسمجھے
خواہ وہ قول ہو
یا عمل
یا فعل
یا نیت
یا طریق‘
میری مدد کر
علم دے کر اور مجھے آراستہ کر وقار دے کر بیشک تو ہی ہر چیز پر قادر ہے🤲🏻
#اردو_زبان
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🕊️🌸
صبــح بخـــیر ☕🌞
دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ گے تو وہ مرجھا جاتی ہے مگر
قرآن_کریم
وہ معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کرو گے تو خود مرجھا جاؤ گے🌼🥀
#رمضان_كريم#صباح_الخير
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله مجھے اس چیز کی توفیق دے جسے تو پسند کرے.
اچھاسمجھے
خواہ وہ قول ہو
یا عمل
یا فعل
یا نیت
یا طریق‘
میری مدد کر
علم دے کر اور مجھے آراستہ کر وقار دے کر بیشک تو ہی ہر چیز پر قادر ہے.
GOOD MORNING
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹
گناہوں کو جو جلائے وہ ایندھن درود ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
Good Morning,...💕
May Allah bless us with good health and happiness...
RT 🔁 💯 👈🏻
السَّــلاَمُ عَلَيــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ
#صباح_الخيرᅠ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام#رمضان_كريم
اے اللّٰہ پاک
اس مبارک مہینے کو ہمارے لئے رحمت مغفرت اور
جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنا دے ہماری عبادتوں کو قبول فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما _
آمین ثمہ آمین 🤲
اسلام علیکم ورحمتہ
صبح بخیر
سنو یہ نہ سوچو کہ تمہاری دعائیں نہیں سنی جا رہیں یا کبھی قبول ہی نہیں ہوں گی بلکہ جان لو کہ تمہاری دعائیں تو عرش پر جا چکی ہیں اُس کے لیے تو بس ایک"کُن"کی بات ہے۔ جب تمہارے حق میں بہتر ہوگا تو وہ"کُن"کہے گا اور فیکون کے معجزے ہو جائیں گے
ان شاء اللہ
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
تہجد ،سحری ،اور پھر فجر
کتنے خوبصورت ہیں یہ اوقات
تہجد پڑھتے ہوئے ہم رب٘ کے بہت قریب ہوتے ہیں جبکہ سحری کا وقت اتنا پیارا ہوتا ہے جیسے جنت سے ٹھنڈی اور پُر سکون ہوا آرہی ہو
فجر کی نماز ادا کرکے ذہنی سکُون ملتا ہے،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Ramadan day-4🌙
#Ramadan2026
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀
صبح بخیر زندگی 🤍
رمضان المبارک🫶🏻
"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"📿
Good Morning🌄
اللّٰہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے میری امی جی کو مکمل صحت یابی نصیب فرما آمین 🤲🏻💔
آپ سب سے گزارش ہے کہ پوسٹ پڑھنے کے بعد آمین ثم آمین ضرور لکھیں🙏🏻
السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
💖 دوسری سحری مبارک ہو💖
💝 سب کو 💝 🤲
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں
میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟
#退職官僚#یو_نہی