اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️
سحر بخیـــر ✨ 🥀
جب آپ نبی محترمﷺ پر درود بھیجتے ہیں ، تو کائنات کی ہر شے آپ کے لیے دعاگو ہو جاتی ہے ✨ ❤️
مُحمّد مصطفٰی ❣️
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم✨ ❤️
#رمضان_كريم
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🤍 🌿
سحر بخیـــر ✨ 🥀
رمضــࣻ͢ــان المبــࣻ͢ــارک کی تیسری سحری مبارک ہو نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو کوئی رمضان میں ایمان رکھ کر اور ثواب کیلیۓ عبادت کرے تو اسکے اگلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں 🌿
صلو علیہ وآلہ❤️
#رمضان_كريم