میری یہ لاسٹ پوسٹ ہے۔ یہ اکاؤنٹ بھی یہیں ہے اور پوسٹ بھی یہیں رہے گی پن ہو کر۔ کیونکہ میں نے ظلم کے آگے جھکنے نہیں سیکھا۔
دل چاہے تو rt کر دیجئے گا تاکہ جن کو نہیں پتا ان تک پہنچ جائے میسج اور مستقبل میں لڑکیاں اس کے شر سے محفوظ رہیں۔
بہت بہت شکریہ سب کے خلوص کا🌷اللّٰہ حافظ 😇