m pure ,kind hearted,MA urdu,student LLB, passionate about religion, motivational speaker,influencer,proud being pakistani🇵🇰travel #japan 🇯🇵,dubai,China,

Joined December 2021
46,556 Photos and videos
Pinned Tweet
کسی نے پوچھا قسمت کیا ہے ؟ میں نے کہا دنیا میں 206 ممالک 4200 مذہب ہیں لیکن اللہ نے مجھے دین اسلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی بنایا❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ الحمداللہ سائرہ شیخ
323
426
3,199
350,998
Sheikh saira sahiba retweeted
Once again, civilians are killed in the name of “counter-terrorism.” Militant networks operate within Pakistan, yet instead of confronting systemic failures at home, the response often shifts outward — striking across borders.
BREAKING: Afghanistan media reports that Pakistani fighter jets carried out strikes in Afghan territory
3
119
یاسمین راشد کی طبعیت کچھ دن سے کافی خراب ہے سب انکی صحت یابی کی دعا کریں فلک جاوید خان
35
Sheikh saira sahiba retweeted
This man lost 18 of 22 family members in Afghanistan in a Pakistani airstrike, including 11 children, 6 women, and 1 man.
30
76
283
4,446
Sheikh saira sahiba retweeted
لائیو شو کے دوران آپ نے اپنے شوہر کو دھمکیاں دی ہیں جو کہ پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA Act, 2016) کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ ۔ متعلقہ حکام اس کے مطابق قانونی کارروائی کر سکتے ہیں۔ "میں چھوڑوں گی نہیں " 😂
2
1
1
45
Sheikh saira sahiba retweeted
@Ali_MuhammadPTI کا ٹوئیٹ واضح پیغام دیتا ہے کہ وفاداریاں اب بھی @ImranKhanPTI کے ساتھ جڑی ہیں۔ یہ بیان جذباتی کم اور سیاسی اشارہ زیادہ ہے پی ٹی آئی کے بکھرے رہنماؤں کی ممکنہ واپسی کا عندیہ۔ کیا بدلتے حالات اس واپسی کی راہ ہموار کریں گے؟ @SardarTayyab01 #SardarTayyabKhan
خان صاحب تو لیڈر ہیں ہی ہیں لیکن مراد چھوٹا بھائی ہے۔ سالہاسال ہو گئے نہ ان کو دیکھا نہ بات ہوئی۔ کبھی لبھار انکے والد سے بات کر لیتا ہوں لیکن مراد سے رابطہ کی کبھی بھی کوشش نہیں کی کہ کہیں اس کو میرے ساتھ رابطہ کی وجہ سے کوئی تکلیف نہ پہنچے۔ بس یہ دعا ہے جہاں بھی ہے خوش رہے محفوط رہے اور اللّٰہ کرے جلد حالات بہتر ہوں اور خان صاحب بھی باہر آئیں اور مراد سعید بھی واپس ہم سے آملے۔ قاسم سوری بھی واپس پاکستان آئے۔ ڈاکٹر شہباز گل عمران ریاض بھائی صابر شاکر بھائی معید پیرزادہ صاحب وجاہت سعید خان اور بہت سے دیگر ساتھی واپس اپنے دیس آئیں اپنے پاکستان آئیں۔ یہ سب محب وطن پاکستانی ہیں۔ پاکستان پہ جان چھڑکتے ہیں بس امتحان میں ہیں۔ وہ پرانے ساتھی جو کسی لالچ میں نہیں بلکہ مجبور کر دئیے گئے پارٹی چھوڑنے پہ جن کے دل میں آج بھی خان صاحب کا پیار زندہ ہے انکے لئے بھی دعا گو ہوں کیونکہ یہ وہ لوگ تھے جو تب تحریک انصاف میں آئے جب اس جماعت میں کوئی کونسلر بھی نہ تھا۔ یہ لوگ پارٹی میں کچھ بننے نہیں پارٹی کو بنانے آئے تھے خان صاحب سے محبت کرتے تھے بس ہر اک آدمی کے برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔ کچھ زیادہ برداشت کر گئے ہم جیسے اور کچھ کم لیکن جو بھی دل سے خان کے ساتھ ہے آج نہیں تو کل میرا رب ہمیں پھر سے ملا دے گا۔ انشاءاللّٰہ پھر سے بنی گالا کی وہی پرانی رونقیں بحال ہونگیں۔ ہم سب پھر اکھٹے ہونگے اور لوگوں کو وہ تحریک انصاف دوبارہ نظر آئے گی جس تحریک انصاف کی قیادت کو دیکھ دیکھ کر اک نسل جوان ہوئی۔ جو لوگوں کی آنکھوں میں آج بھی رچی ہوئی ہے۔ کچھ روٹھوں کو منانا بھی پڑے گا اور کچھ خود ہی مان جائیں گے۔ سب کچھ واپس ویسا ہوجائے گا جیسا کبھی ہوا کرتا تھا۔ خان صاحب بھی ہونگے شاہ صاحب بھی ہونگے عمر ایوب بھائی زرتاج گل وزیر اور دل تو کہتا ہے اسد عمر بھائی بھی ہوں شاہ فرمان بھائی علی زیدی بھائی عمران اسماعیل بھائی عثمان ڈار شیرین مزاری صاحبہ علوی صاحب شفقت محمود صاحب صداقت عباسی فواد چودھری ملیکہ بخاری اور آج کی یہ نئی قیادت بھی ہوگی انشاءاللّٰہ۔ بس اک کمی ہے اور رہے گی۔ نعیم الحق صاحب کی بہت یاد آئے گی۔ بنی گالا اور نعیم بھائی لازم و ملزوم تھے۔ نعیم بھائی اک ملنگ درویش آدمی تھے۔ آخری دنوں میں اللّٰہ نے مجھے ان سے رابطہ میں رکھا اور انکی دعائیں لیں۔ بنی گالا مسجد بھی انہوں نے بنوائی اور اتنے بڑے آدمی کے نزدیک ترین ساتھی ہونے کے باوجود جب سب کچھ انکے ہاتھوں میں تھااور جب کہ بنی گالا بڑی بڑی گاڑیوں والے آتے تھے نعیم بھائی نے مرتے دم تک ایک پرانی ماڈل کی کالے رنگ کی ٹویوٹا کرولا رکھی ہوئی تھی۔ خان صاحب سے بھائیوں سے زیادہ پیار کرتے تھے اور انکی ہر چیز کا ایک بھائی کی طرح سے دیکھ بھال کرتے تھے اور @PTIofficial کارکنان کے سرپرست تھے۔ بنی گالا کی رونقیں تو پھر سے بحال ہوجائیں گیں لیکن وہ پرانی کالی کرولا بنی گالا میں پھر کبھی نظر نہ آئے گی۔ 😞 شاید ایسے ہی موقع کیلئے احسان دانش کہہ گئے کہ خواب ہو کے رہ گئیں ہیں کیسی کیسی حسرتیں داغِ فرقت دے گیا ہے کیسا کیسا آشنا دعا ہے میرا لیڈر @ImranKhanPTI جلد واپس بنی گالا آئے اور شیر کی طرح پھر کمان سنبھالے۔ انشاءاللّٰہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عمران خان و تحریک انصاف پائیندہ باد
1
4
79
پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ پنجاب سلطان طارق باجوہ کی گاڑی کو ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب حادثہ،سلطان طارق باجوہ ز خمی ہوئے،موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی۔
90
Sheikh saira sahiba retweeted
ارشد شریف بھائی !! آپ کے جنم دن پر ایصال ثواب کی لاکھوں دعائیں آپ کیساتھ ہیں - انا اللہ وانا الیہ راجعون
8
19
172
1,253
قابل لوگوں پہ تنقید کرنے والوں کا حال دیکھا ھے آپ نے؟
7
178
Sheikh saira sahiba retweeted
ضلع بہاولپور، تھانہ سٹی حاصل پور 52 لاکھ مالیت کی یہ ڈکیتی میرے ہمسائے میں میرے اسکول ٹیچر کے گھر ہوئی، ملزمان پکڑے گئے، ان سے ڈکیتی میں چھینا گیا موبائل برآمد ہوا، ڈکیتی میں لوٹا سونا جس کو فروخت ہوا وہ سونار پکڑا گیا،ملزمان کی پشت پناہی میں ایس ایچ او ملوث رہا جسے معطل کیا گیا۔ایک ملزم کے پاس ڈکیتی میں چھینا سونا ہونا ثابت ہوا مگر اسے بے گناہ کردیا گیا۔کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی جس کے گھر ڈکیتی ہوئی انہیں ایک روپیہ ریکوری نہیں ملی۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
16
245
597
24,924
Sheikh saira sahiba retweeted
یہ زعفران ہے جس نے کرکٹ کھیلتی ہوئی بچی آئینہ وزیر کی ویڈیو بنائی تھی اور کچھ لوگ اسے اٹھا کر لے گئے تھے اور اسکے بعد یہ حال کر کے چھوڑ دیا۔ استغفراللہ 😔💔
11
30
331
Sheikh saira sahiba retweeted
فرمان مولا علی علیہ السلام
4
14
94
Sheikh saira sahiba retweeted
مرشد عمران خان کی ایک یادگار ویڈیو
17
62
576
Sheikh saira sahiba retweeted
اقرار الحسن کے والد، الحاج محمد اسلم، ایک نہایت سادہ زندگی گزارنے والے، عاجز و منکسر مزاج انسان ہیں۔ نہ انہیں شہرت کا شوق، نہ میڈیا کی چکاچوند سے کوئی دلچسپی۔ وہ اُن لوگوں میں سے ہیں جو خاموشی سے جیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ کبھی لوگوں کے ذکر میں ان کا نام بھی نہ آئے۔ لیکن قسمت کو شاید یہی منظور تھا کہ اُن کا بیٹا پورے ملک کا مشہور صحافی بنے۔ اور پھر ایک دن وہ مرحلہ بھی آ گیا جب باپ بیٹے میں زندگی کا سب سے نازک اختلاف پیدا ہوگیا۔ ہوا کچھ یوں کہ اقرار الحسن نے عروسہ خان سے تیسری شادی کا فیصلہ کر لیا۔ اسلم صاحب نے بیٹے کو بٹھا کر بڑے پیار سے سمجھایا: “بیٹا، دو شادیاں تم پہلے ہی کر چکے ہو… تیسری کے لیے وقت کہاں سے لاؤ گے؟ ہمارے لیے تو ویسے ہی تمہارے پاس وقت نہیں بچتا۔” مگر کہتے ہیں نا — جب انسان پر عشق کا بھوت سوار ہو جائے تو پھر دلیل، نصیحت اور کیلنڈر سب بے معنی ہو جاتے ہیں۔ اقرار الحسن نے والد کی نصیحت کو وہی اہمیت دی جو پاکستان کے نوجوان عام طور پر اقرار الحسن کو دیتے ہیں یعنی نصیحت گھنٹے پر لکھی۔ پھر ایک دن اقرار الحسن نے اپنے والد کو اطلاع دی: “ابو، میں عروسہ سے شادی کر رہا ہوں۔” با دلِ نخواستہ اسلم صاحب کو شادی میں شرکت کرنا پڑی۔ آخر نامور صحافی کی شادی تھی — میڈیا کوریج تو لازمی تھی۔ بارات کا استقبال ہوا اور پھر عروسہ خان کے والد مولوی صاحب کو ساتھ لے کر اسٹیج پر آئے۔ نکاح پڑھا گیا۔ جہاں مہمان دل سے دعائیں دے رہے تھے کہ نیا جوڑا خوش رہے، وہیں اسلم صاحب دل ہی دل میں ایک اور دعا مانگ رہے تھے: “یا اللہ، اس بچے کو ہدایت دے… اور ایسا معاملہ فرما کہ اب چوتھی شادی کا خیال بھی دل میں نہ آئے۔” اسی دوران چند صحافیوں نے انہیں پہچان لیا۔ فوراً مائیک لے کر پہنچ گئے: “آپ اقرار الحسن کے والد ہیں؟ آج آپ کے بیٹے کی تیسری شادی ہو رہی ہے — کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ کچھ کہنا چاہیں گے؟” اسلم صاحب کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور نم آنکھوں سے بولے۔ “کاش اُس دن میں جلدی سو جاتا…”😢
14
11
65
5,800
Sheikh saira sahiba retweeted
اسلام علیکم اہلیان چونترہ آپ سب سےمخاطب ہوں۔آپ سب کی توجہ ایک اہم مثلہ کی طرف کرنا چاہتا ہوں۔دریا سواں جو تقریباً ایک صدی سے بھی زیادہ پرنا ہے۔جس کا پانی صاف شفاف ہوتا تھا میں نے خود بھی کیں دفعہ اس کا پانی پیا ہے۔۔بدقسمتی سے آج اس دریا سواں کو گندگی کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے اب تو یہ حالت ہے صبح سویر جب فجر کی نماز کیلے اٹھتا ہوں ہر طرف گندی بدبو پھلی ہوتی ہے۔اور بھی بہت سارے لوگوں نے اس بدبو کو محسوس کیا ہے۔اگر یہی حالت رہی تو ہیاں رہنا بھی مشکل ہو جائے گا۔کاش ہمارے بڑوں نے آج سے تیس سال پہلے جب اس کے اندر نالہ لہی اور دوسری سوسائٹیوں کا گندہ پانی ڈالا گیا تھا اس وقت ہمت دیکھائی ہوتی تو دریائے سواں أج بھی صاف ہوتا۔لیکن کوہی بات نہیں ۔ابھی بھی وقت ہے اگر ہم سب کوشش کریں اور ارباب اختیار سے اجتماعی طور پر مطالبہ کریں کہ ایک تو دریا سواں سے پنڈی اور بحریہ سے آنے والی گندگی کا رخ کسی دوسری طرف کریں یا پھر دریائے سواں پر ویسٹ پلانٹ لگایا جایے۔خیر یہ تو ایک ادنہ سی رائے تھی۔باقی آپ سب لوگ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور جو بھی پیش رفت ہو سکتی ہے ۔ہم سب پر اگھٹے ہو کر بات کر سکتے ہیں۔میں اس پر بات کرنے کے لیے تمام سیاسی و سماجی ہر شخص کو دعوت دیتا ہوں اس مثلے کے حل کے لیے اپنی آراء پیش کریں۔کوہی کام مشکل نہیں ہوتا بس سب نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے۔آپ کی آرا کا منتظر۔ منہاس احمد چیرمین چونترہ ویلفئر ٹرسٹ رابطہ نمبر۔03365752007 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
2
11
359