There are almost 7 billion people in this planet, Allah (SWT) has chosen you among all these humans to be a Muslim. Be thankful, be grateful and work for it.🌹
رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کا اجر و ثواب بڑھا دیا جاتا ہے رحمتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں اور درود پاک جس پر پڑھنے پر دس رحمتیں ملتی ہیں تو یہ ہے ہی رحمتوں کا مہینہ تو درود پاک پڑھنے سے بے شمار درود پاک کی برکتیں فضیلتیں رحمتیں ملیں گی اس لیے درود پاک کو اپنا خاص وظیفہ بنا لیں
ہمارے ہاں نظام اس قدر ستیاناس ہوچکے ہیں کہ سمجھ سے بلکل باہر ہوگیا ہـے سرکاری کوئی بھی معاملہ ہو سیدھی بات کریں تو رشوت کے بغیر کچھ نھی ہوتا یہاں، کچھ تو خیال کرنا چاہئے انسانیت کا دولت ہی سب کچھ تھوڑی ہوتی ہـے
ایکس جو کبھی گفتگوؤں کا حسین اکھاڑا تھا
آج بابر اعظم کی مانند ہو گیا ہے
نام تو عظیم الشان ہے شانِ بابر ہے
مگر میدان عمل میں کارکردگی صفر بس کھوکھلا تماشا ہے
رمضان المبارک مبارک! 🌙
یا اللہ
اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنا دے،،ہماری عبادتوں کو قبول فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کر۔ آمین💓