Joined January 2021
989 Photos and videos
Pinned Tweet
سوچ اچھی ہونی چاہیے❤ کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں💯💯
133
318
434
AɳαႦყα🖤 retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دعا ان آزمائشوں سے فائدہ دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہیں اور ان آزمائشوں سے بھی جو ابھی تک نازل نہیں ہوئیں ۔ اس لیے اے اللہ کے بندو ! تم پر لازم ہے کہ دعا مانگا کرو ۔ المستدرک حدیث نمبر:1815 #اردو_زبان السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
1
9
27
197
AɳαႦყα🖤 retweeted
آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن کے بعد !
5
11
149
یہ تو اچھا کیا تنہائی کی عادت رکھی تب اسے چھوڑ دیا ہوتا تو اب کیا کرتے عرفان ستار
1
2
75
AɳαႦყα🖤 retweeted
ہر وه شخص امیر ہے جس کے پاس اپنے پسندیدہ شخص کی وفا ہے ...!!
21
29
89
1,784
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
1
6
14
268
AɳαႦყα🖤 retweeted
میری زندگی اتنی عام نہیں ہے کہ کوئی بھی آئے نام دے اور بھاگ جائے. ڈاکٹر نبیحہ ویسے حارث کھوکھر کو سلام بنتا جو اتنے دن انکے ساتھ رہا بغیر لڑے جھگڑے خیر یہ تو ہونا ہی تھا ابھی شروعات ہیں. #راجا
2
6
9
145
AɳαႦყα🖤 retweeted
قُرآن کہتا ہے لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔ دُنیا سازشوں سے بھری ہے مگر میرا یقین اُس ربّ پر ہے جو "خَیْرُ الْمَاکِرِیْنَ" ہے ❤️‍🩹 #اردو_زبان
1
5
21
173
تین پراٹھے چار گلاس لسی ایک کٹوری دہی کھانے کے بعد غریب کی بھوک کا احساس کرنا بھی چاہیں تو اپنا ہی ڈکار شرمندہ کردیتا ہے۔ کتنا ٹائم رہ گیا
2
4
14
214
خیالات کا نہیں فیصلوں کا آدمی ہوں جو کرتا نہیں وہ سوچتا بھی نہیں ہوں
2
7
12
225
AɳαႦყα🖤 retweeted
سن پھر ہمارے ساتھ جو انہونیاں ہوئیں تو نے تو بس جہان کو ہونے کا کہہ دیا ساجد رحیم
2
7
18
170
AɳαႦყα🖤 retweeted
مجھے پسند ہے تھوڑی مغرور آنکھیں جو ہر کسی کو نہ دیکھے جو ہر کسی کی طرف نہ اٹھے جن کا اپنا ایک معیار ہو👀
1
3
8
62
AɳαႦყα🖤 retweeted
اندھیرے کا سفر دل کی روشنی سے طے کیا جاتا ہے۔ جب دل اداس ہو ناں تو سات سورج مل کر بھی ہمارے اندر کے اندھیرے کو ختم نہیں کر پاتے۔ اور جب دل خوش ہو مطمئن ہو تو انسان صحرا کا سفر بھی ہنس کے کر لیتا ہے
5
8
22
203
AɳαႦყα🖤 retweeted
کبھی تم نے سوچا ہم جسم کو تو بھوکا رکھتے ہیں، مگر دل کو کس چیز سے بچاتے ہیں؟ روزہ صرف سحری اور افطار کے درمیان کا وقفہ نہیں یہ دل کے اندر اٹھنے والی ہر خواہش کے سامنے “نہیں” کہنے کا نام ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب تمہیں کوئی دیکھ نہ رہا ہو مگر تم پھر بھی خود کو روک لو کیونکہ تم جانتے ہو وہ دیکھ رہا ہے۔ دل کا روزہ یہ ہے کہ تم بدلہ لے سکتے ہو مگر معاف کر دو۔ تم بول سکتے ہو مگر خاموش رہو۔ تم دکھا سکتے ہو مگر چھپا لو۔ یہ وہ مقام ہے جہاں بندہ اللہ کو ثابت نہیں کرتا، خود کو اللہ کے سامنے ثابت کرتا ہے۔ افطار صرف کھجور سے نہیں ہوتی کبھی کبھی افطار اس وقت ہوتی ہے جب تم اپنی انا توڑ کر کسی کو معاف کر دیتے ہو۔ اور سحری صرف کھانے کا نام نہیں کبھی وہ آنکھ کے آنسو بھی ہوتے ہیں جو تم تنہائی میں رب کے حضور بہا دیتے ہو۔ روزہ جسم سے شروع ہوتا ہے مگر اگر دل تک نہ پہنچے تو ادھورا رہ جاتا ہے۔ اور جب دل کا روزہ مکمل ہو جائے تو بندہ بدل جاتا ہے۔ خاموش… مگر روشن۔ ٹوٹا ہوا… مگر قریب۔ کمزور… مگر محفوظ۔ رمضان باہر نہیں اترتا، وہ اندر اترتا ہے۔
19
35
103
2,185
AɳαႦყα🖤 retweeted
پاکستان میں کروڑوں لڑکیوں اور خواتین کی شادی کی عمر ہو چکی ہے لیکن بہت سے اقبال کے شاہین اے ائی فیک خواتین کی ریلز پے اپنے نمبرز دے کر رشتے کے خواہش مند نظر آتے ہیں یہ جہالت سے بھی کوئی اگے کا درجہ ہے! جمعہ مبارک حسیں لوگو ❤️
8
8
35
679
AɳαႦყα🖤 retweeted
میرے وجود کے یوسف یہ کیسے ممکن ہے کہ دل پہ قحط پڑے تجھے پتاـــــــ نہ چلے #اس_کی_نظر
5
9
145
AɳαႦყα🖤 retweeted
اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو اِس طرح تُمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے، جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں، جِسے تمہارے بناؤ سِنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو #اورنگزیبـــᷨـــͥــᷧــᷦـــ
3
4
6
85
AɳαႦყα🖤 retweeted
معدہ کمزور ہو تو کھانا ہضم نہیں ہوتا ، ظرف کمزور ہو تو عزت ہضم نہیں ہوتی
5
11
21
552
نماز کے آنسو اگر ہوں تو تنہائی کے سجدوں میں ہوں، مجمع کے سامنے نہیں۔
2
3
6
114
AɳαႦყα🖤 retweeted
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ
46
42
312
1,513
آپکے پیارے مجنوں کو اتنی کوکنگ آتی ہے کہ پوچھیں مت..لیکن مجنوں کو کوئی کچن میں نہیں گھسنے دیتا بولتے جاؤ نکلو ادھر سے ہمارا کام نہ بڑھاؤ اب مجنوں بیرون ملک جا کے ہی اپنی کوکنگ کے جوہر دکھائے گا 😎 انشاءاللہ
2
5
7
183