Joined February 2023
106 Photos and videos
Pinned Tweet
بعض اوقات آنکھوں دیکھا بھی سچ نھی ہوتا جس انسان کو آپ ہمیشہ ہنستا مسکراتا دیکھتے ہیں ضروری نھی اس نے زندگی میں کبھی کسی دُکھ یاں اذیت کا سامنا نھی کیا، ہو سکتا ہـے وہ اپنے اندر چکنا چور ہوا ہو اور کسی کو محسوس نا کرواتا ہو 🥀 #دل_کی_باتیں
3
3
7
38
جب درد سہنے والے کو عادت ہو جائے یاں پھر یوں کہ لیں کہ صبر آ جائے تو زخم دینے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی 🍂
14
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ اِلَيْهِ
1
1
3
Aنas 🇵🇰 retweeted
بدلہ لہجہ ، جدائی کا پہلا سائن ہوتا ہے
7
6
12
117
Aنas 🇵🇰 retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص روزے کی حالت میں بھول جائے پھر کچھ کھالے یا پی لے، تو وہ اپنا روزہ پورا کرے (توڑے نہیں). کیونکہ اُس کو الله نے کھلایا اور پلایا ہے. مسلم 2716 (بخاری 1933، 6669؛ ترمذی 721؛ ماجہ 1673؛ ابوداؤد 2398؛ مسند احمد 3788؛ مشکوٰۃ 2003)
7
12
23
172
Aنas 🇵🇰 retweeted
تیری آواز گر سنائی دے ۔۔۔۔۔۔ میں طبیبوں سے معذرت کرلوں۔۔۔۔۔
10
1
35
245
Spot the missing letter if you can 🤔
73
53
76
744
Aنas 🇵🇰 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 24 سورة النور آیت 2 ترجمہ زنا کرنے والی عورت اور زنا کرنے والے مرد دونوں کو سو سو کوڑے لگاؤ اور اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو، تو اللہ کے دین کے معاملے میں 1 جاری @AFatima_2
3
4
8
31
Aنas 🇵🇰 retweeted
السلام و علیکم 🌷 صبح بخیر زندگی 💕 کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ ❤
15
15
29
203
Aنas 🇵🇰 retweeted
لوگ تو بہت خوبصورت ہوتے ہیں لیکن بہار کی خوشبو کسی کسی سے آتی ہے ۰🥰
5
7
9
126
بےشک میرا پروردگار رکاوٹوں کو وسیلہ بنانے پر قدرت رکھتا ہے.۔۔!!😇
3
4
17
155
Aنas 🇵🇰 retweeted
یاالللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادت قبول فرما ہمیں معاف کر دے ہماری دعائیں قبول فرما آمین
13
2
44
248
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
170
132
265
1,618
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا "فجر کی دو سُنتیں دُنیا اور جو کچھ دنیا میں ہـے اس سے بہتر ہیں" (صحیح مسلم)❤️ صُبح بخیر 💞
8
10
18
110
Aنas 🇵🇰 retweeted
وہ تو اداسی کی باتیں نہیں سمجھ پاتا دکھ تو پھر بےزبان ہوتے ہیں
13
6
53
496
تو جھوم اٹھے دیکھ کے " دیوانگی " میری آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاؤں 🥀
1
2
3
31
ملاحظہ فرمائیں 🍂 اے " عشق " ادھر آ تجھے " عشق "سکھاؤں در یار میں بیٹھ کر تجھے " بیعت " کراؤں تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیرے عین پر آ کر عین شین سے آگے تیرے " ق "میں سماؤں اے عشق تیرا عاشق ھوں آ سنگ تو میرے سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں 👇👇 👇 👇
1
7
10
153
Aنas 🇵🇰 retweeted
یہ المیہ ہے کہ آپ کی ذرا سا غلطی کے بدلے آپ کی تمام تر اچھائیوں کی پسِ پُشت ڈال دیا جاتا ہے ناقدرے لوگ ایسا ہی کرتے ہیں🥀
6
14
40
541
کیا ہی خوب لکھا ہے..!! یہی تو اصل روح ہے رمضان کی — جب روزہ صرف بھوک کا نہیں، دل کی اصلاح کا سفر بن جائے تو بندہ واقعی بدل جاتا ہے… خاموش بھی، مگر نور سے بھرپور۔!! #صدف 🕌 🤍 #رمضان_كريم
کبھی تم نے سوچا ہم جسم کو تو بھوکا رکھتے ہیں، مگر دل کو کس چیز سے بچاتے ہیں؟ روزہ صرف سحری اور افطار کے درمیان کا وقفہ نہیں یہ دل کے اندر اٹھنے والی ہر خواہش کے سامنے “نہیں” کہنے کا نام ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب تمہیں کوئی دیکھ نہ رہا ہو مگر تم پھر بھی خود کو روک لو کیونکہ تم جانتے ہو وہ دیکھ رہا ہے۔ دل کا روزہ یہ ہے کہ تم بدلہ لے سکتے ہو مگر معاف کر دو۔ تم بول سکتے ہو مگر خاموش رہو۔ تم دکھا سکتے ہو مگر چھپا لو۔ یہ وہ مقام ہے جہاں بندہ اللہ کو ثابت نہیں کرتا، خود کو اللہ کے سامنے ثابت کرتا ہے۔ افطار صرف کھجور سے نہیں ہوتی کبھی کبھی افطار اس وقت ہوتی ہے جب تم اپنی انا توڑ کر کسی کو معاف کر دیتے ہو۔ اور سحری صرف کھانے کا نام نہیں کبھی وہ آنکھ کے آنسو بھی ہوتے ہیں جو تم تنہائی میں رب کے حضور بہا دیتے ہو۔ روزہ جسم سے شروع ہوتا ہے مگر اگر دل تک نہ پہنچے تو ادھورا رہ جاتا ہے۔ اور جب دل کا روزہ مکمل ہو جائے تو بندہ بدل جاتا ہے۔ خاموش… مگر روشن۔ ٹوٹا ہوا… مگر قریب۔ کمزور… مگر محفوظ۔ رمضان باہر نہیں اترتا، وہ اندر اترتا ہے۔
4
6
23
328
Aنas 🇵🇰 retweeted
خوبصورت عمل۔۔۔۔ انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے، اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی اللہ کی عطاؤں پر "الحمدللہ" اپنی خطاؤں پر "استغفراللہ" کہنا، اللہ کو بہت پسند ہے #رمضان_كريم
24
43
107
856