Joined August 2014
68,342 Photos and videos
Pinned Tweet
Surah Al-Ikhlas (Sincerity): Arabic: قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ، اللَّـهُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ Translation: Say: "He is Allah, the One, Allah, the Eternal, He beget not, nor was He begotten, And He is not equalled to anyone." 2. Surah Al-Falaq (Dawn): Arabic: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، مِن شَرِّ مَا خَلَقَ، وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا غَسَقَ، وَمِن شَرِّ نَفَّاثَاتٍ فِي الْعُقَدِ، وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ Translation: Say: "I seek refuge with the Lord of the dawn (al-Falaq), From the evil of what He has created, And from the evil of the night as it darkens, And from the evil of those who blow into knots, And from the evil of the envious when he envies." 3. Surah An-Nas (People): Arabic: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، مَلِكِ النَّاسِ، إِلَـٰهِ النَّاسِ، مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ، الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ، مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ Translation: Say: "I seek refuge with the Lord of mankind, The King of mankind, The God of mankind, From the evil of the whispering (whisperer) of evil (waswas), Who whispers in the hearts of mankind, From the jinn and mankind." 4. Surah Al-Kafirun (Unbelievers): Arabic: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ، وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ، وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدتُمْ، وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ، لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينٌ Translation: Say: "O disbelievers, I worship not what you worship, Nor do you worship what I worship, Nor shall I worship what you have worshipped, Nor shall you worship what I worship. You have your religion, and I have mine."
63
94
332
18,548
اس زہنی حرامی اور فیلڈ مارشل کے غلام ،سہیل آفریدی سے بندہ پوچھے کہ سیاست کا آنکھ سے کیا تعلق ؟ تمھارے باپ کی آنکھ ضائع ہو رہی ہو اور تم اپنے باپ کی آنکھ کے علاج کے لئے آواز اٹھاؤ تو یہ سیاست کہلائے گی کیا؟ سہیل آفریدی کھوٹہ سکہ ہی نہیں بلکہ بزدل بیغیرت بھی نکلا ہے اور آفریدی قبیلے کی بھادری کی ناک بھی کٹوا دی ہے اس نے
اس ساری بات کا لب لباب یہ ہے سہیل آفریدی کچھ نہیں کرنا چاہتے نہ کریں گے اور نہ ان میں کرنے کا دم ہے عمران خان کی جیب کا ایک اور کھوٹا سکہ
1
7
آپ خود تو فالو بیک دو پہلے پلیز
عمران خان کی آواز مضبوط بنانے کیلئے ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کو سپورٹ کریں۔ جن کے فالورز 10k سے کم ہیں وہ حاضری لگائیں۔ کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔ @SocialSight
6
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
عمران خان کے غیور پاکستانیو!!! عمران خان اکیلے نے بہت قربانیاں دے دی ہیں اپنا سب کچھ اس ملک پر لوٹائے بیٹھا ہے ہمارا خان اب خان صاحب کی زندگی میں ساتھ نبھائیں ،اٹھیں باہر نکلیں ہمیں خود کچھ کرنا ہو گا ،اور نہیں تو بس جہاں جہاں دھرنے ہو رہے وہاں پہنچیں ،اپنی تکلیف بھی کم کرنی ئے تو خان کی تکلیف کم کرنی پڑے گی ۔۔۔اٹھو یہی وقت ہے #خان_کی_زندگی_کیخاطر_سب_بندکرو #FreeImranKhan
4
15
38
197
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
ارشد شریف نے ایک سوال اٹھایا، نتیجہ شہادت۔ مراد سعید نے دوست کے لیے انصاف کی آواز اٹھائی، نتیجہ غداری کا سرٹیفیکیٹ اور کئی کیسز کی ایف آئی آر۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ارشد شریف کی بھی باتیں سچ ثابت ہوئی اور مراد سعید کی بھی۔ غدار کو ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے اور سارے کردار بے نقاب ہو چکے ہیں۔ #JusticeforArshadShareef
16
26
350
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
1
27
زمان صاحب فالو بیک پلیز
1000 کے لشکر پر 313 کو غالب کرنے والے میرے رب اپنے بندوں کی مدد فرما 🤲
1
7
اے یوسف و یعقوب کے رب رہائی اور بینائی دونوں لوٹا دے میرے خان کو 🤲🥺
4
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
Exactly what I said has happened a front has opened against Afghanistan, & during this war, Iran may also be attacked. US army is not gathering just for Iran. US will join Pakistan for Afghan war under the plan agreed with US, for "Road to Bagram. #Afghanistan #Afghanistanunderattack
Mr Faisal Muhammad @Intl_Mediatior sounded the alarm on @IsrarKasana program and days later it thundered into reality. Pakistan struck militant hideouts inside Afghanistan. Warning turned into fire and the region braces for the fallout. Programme link 👇 youtu.be/33pWbY8KPBs?si
27
84
209
20,176
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
عمران خان کی صحت کے حوالے سے احتجاج کی غرض سے سڑکوں پہ سوئے یہ ورکرز خان صاحب کی صحت پہ سیاست نہیں کر رہے بلکہ اپنی جان لٹانے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ یہ عہدوں اور کرسیوں کے طلبگار نہیں بلکہ خان صاحب سے عشق کرنے والے عام لوگ ہیں۔ ان کے احتجاج کو سیاست کہنا انتہائی شرمناک ہے۔ افسوس
88
2,781
8,113
38,755
آپ نے ابھی تک مجھے فالو بیک نہیں دیا
still no access for personal doctors
13
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
وہ عمران خان کو 900 دن سے زیادہ جیل میں رکھتے ہیں، آپ کچھ نہیں کرتے۔ وہ عمران خان کو ذہنی اذیت پہنچاتے ہیں، آپ کچھ نہیں کرتے۔ وہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھتے ہیں، آپ کچھ نہیں کرتے۔ وہ عمران خان کی ایک آنکھ تک خراب کر دیتے ہیں، آپ تب بھی کچھ نہیں کرتے۔ آخر آپ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟ جلسوں، ریلیوں، کنونشنز اور اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تو عوام کو نکالتے ہیں لیکن صوبہ بند کرنے کے لیے نہیں نکالتے؟ کسی بھی ایسے کام کے لئے عوام کو کیوں نہیں نکالتے جس سے خان صاحب کی رہائی ممکن ہو؟
20
114
181
2,529
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
قوم کا ایک اور مردہ ہیرو!! عمران خان جیل میں مر جائے گا یا مار دیا جائے گا، تاریخ ان کو ایک بہادر کے طور پر ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے اپنے سینے میں زندہ رکھیں گی اور ہوسکتا ہے عرصہ بیس تیس سال بعد پاکستان کی تاریخ بھی خود کو بدل کر انہیں ایک قومی ہیرو کے طور پر یاد کرنے لگے گی لیکن اس کا حاصل کچھ نہیں ہوگا۔ قوم یوں ہی بے حال اور محکوم ہوگی، ان کی بہادری سے کوئی جوہری تبدیلی پیدا ہوتی نظر نہیں آرہی اور یہ عمران خان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہوگی۔ ویسے دیکھا جائے تو خان کے پاس بھی آپشن محدود ہے اس نے اب یا تو ایک بہادر سالار کی موت مرنا ہے یا پھر ڈیل کرکے ایک خود غرض کی موت کو گلے لگانا ہے کیونکہ اکیلا عمران اب نہ تو کوئی تبدیلی لا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی اس کے ساتھ کھڑا ہوکر ان کی جگہ موت کو گلے لگانے پر راضی ہے (چند لوگ ضرور ہوسکتے لیکن بطور قوم اس پر ذیادہ لوگ تیار نہیں)۔ ویسے بھی اس قوم کو ہیروز کچھ ذیادہ ہی پسند ہے اور اگر وہ ہیرو مردہ ہو تو یہ قوم انہیں کبھی نہیں بھولتی البتہ یہاں زندہ ہیرو یا تو اکیلے چھوڑ دئیے جاتے ہیں یا ان کی موت کا انتظار کیا جاتا ہے کہ وہ مر جائے اور پھر یہ قوم سینہ کوبی کرتے ہوئے سینکڑوں سال انہیں یاد رکھیں۔ اب بھی یہ قوم یہی کرے گی، عمران خان کو ایک ہیرو کے طور پر مار کر ان کے لئیے سینہ کوبی کرتی رہیں گی لیکن جیتے جی ان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئیے ہمت دکھانے پر ذیادہ لوگ تیار نہیں۔ قوم کو ایک اور مردہ ہیرو مبارک ہو۔ ہنسہ_انعم
22
24
79
2,340
بین الاقوامی سچائی
1
13
آج کی دعا ۔۔۔۔
1
11
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
اتوار 4 رمضان 22/2/26 کی اہم بات اچھی لگے تو شئیر لازمی کریں پلییییز
1
13
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* retweeted
رمضان کا چوتھا روزہ 22 فروری 26 اتوار اے اللہ کریم یہ دن یزیدیوں کے لئے باعث عبرت اور سچے پاکستانیوں کے لئے باعث راحت و سکون ہو آمین ثم آمین یارب العالمین
2
2
28