Tigress of Khan - Team Kaptaan| IMRAN KHAN Zindabaad | Pakistan Zindabaad Retweets ≠ endorsements ||Anti Mullah ||

Joined July 2007
20,549 Photos and videos
Pinned Tweet
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین
2
30
87
2,962
"اعتزاز احسن کی عمران خان کے حق میں آواز: '35 دن کی قیدِ تنہائی ذہنی و جسمانی تشدد ہے'۔ حق اور سچ کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
5
عمران خان کی استقامت اور بہادری کی ایک اور داستان! 🇵🇰 4 اگست کی شام خان صاحب کو ملک چھوڑنے کی پیشکش کی گئی، گاڑی اور جہاز تیار تھا، ای سی ایل سے نام منٹوں میں نکل سکتا تھا۔ مگر خان نے جلاوطنی کے بجائے اپنی مٹی اور اپنے اصولوں کو چنا۔ انہیں معلوم تھا کہ اگلے دن وہ گرفتار ہوں گے، مگر انہوں نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے اور جیل جانے کو ترجیح دی۔ یہ ہے ایک حقیقی لیڈر کا جگر! حبیب اکرم
2
1
34
پاکستان میں نظامِ انصاف کا حال یہ ہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت ملتے ہی ایک اور جعلی ایف آئی آر سامنے آ جاتی ہے۔ سوراب برکت جیسے صحافیوں کو ہراساں کر کے ادارے اپنی ساکھ خود مٹی میں ملا رہے ہیں۔ یاد رکھیں، فرد تو یہ وقت گزار لے گا لیکن اداروں پر سے ٹوٹا ہوا عوامی اعتبار کبھی بحال نہیں ہو پائے گا۔ عمران ریاض خان
3
4
39
"عمران ریاض خان کا اہم انکشاف: ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے جو کیا وہ تاریخ میں کسی اور امریکی صدر نے نہیں کیا۔ اب مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی کنٹرول اور تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر کی باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا مسلم دنیا اس سنگین صورتحال کا ادراک رکھتی ہے؟
1
43
عمران خان کی گرتی ہوئی صحت اور بین الاقوامی تشویش! 🚨 پاکستان کے نظام پر عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ عمران خان صاحب کی آنکھ کی تکلیف اور ان کو قیدِ تنہائی میں رکھنے پر پوری دنیا میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ حکومت پر دباؤ ہے کہ انہیں ان کی فیملی اور بہنوں سے ملنے دیا جائے۔ عدالت اور جیل انتظامیہ کو یاد رکھنا چاہیے کہ عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں، کروڑوں لوگوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ عمران ریاض خان
6
3
77
حسان نیازی کی گرفتاری کے بعد جب پہلی مرتبہ نورین نیازی بیٹے سے ملنے گئیں تو ماں ایسا بیٹے کو کہتی نہیں لیکن نورین نیازی نے اپنے بیٹے کو کہا چارپائی پر جیل سے باہر آ جانا لیکن مامے کی عزت کا سودا نا کر کے آنا۔ صدیق جان
1
7
9
177
عمران خان نے اپنی پوری سیاسی زندگی میں کبھی موروثی سیاست کو پروان نہیں چڑھایا، بلکہ ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی۔ آج ان کی فیملی اور بہنوں (علیمہ خانم و دیگر) کے خلاف جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، اس کا مقصد صرف خان کے پیغام کو متنازع بنانا ہے۔ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ خان کی آواز باہر نہ پہنچے، اس لیے وہ فیملی پر حملے کر رہے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، سچ کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ سوشل میڈیا ان جھوٹے بیانیوں کو بے نقاب کر رہا ہے! عمران ریاض خان
1
4
11
218
عمران خان صاحب پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر اب ان کی فیملی اور خاص طور پر ان کی بہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مقصد صرف ایک ہے: ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا تاکہ ان کی طرف سے آنے والے کسی بھی بیان کی اہمیت ختم کی جا سکے۔ یہ محض ایک سیاسی کھیل ہے جسے عوام بخوبی سمجھتی ہے۔ عمران ریاض خان
15
41
377
عمران خان کوئی عام آدمی نہیں بلکہ ایک ایسی عالمی شخصیت ہیں جن کے لیے پوری دنیا سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ حکومت پر اب شدید دباؤ ہے کہ خان صاحب کو ان کی فیملی سے ملنے دیا جائے۔ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں عمران خان کو ہسپتال منتقل کر کے ان کی آنکھ میں انجکشن لگایا جانا ہے، جس کے لیے وہ اپنی فیملی کی موجودگی پر بضد ہیں۔ ادھر خان صاحب کی بہنوں کو متنازع بنا کر ڈس کریڈٹ کرنے کی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے تاکہ ان کے ذریعے آنے والے کسی بھی پیغام کی اہمیت کم کی جا سکے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا حکومت عالمی دباؤ اور انسانی حقوق کے تقاضوں کو پورا کرتی ہے یا نہیں؟ عمران ریاض خان
3
9
150
حبیب صاحب کا دو ٹوک تجزیہ: جب ملک میں موبائل کمپنیاں کام چھوڑ رہی ہوں اور 4G کا حال برا ہو، تو فائر وال جیسے ٹیکنیکل سسٹم کا دعویٰ نالائقی چھپانے کی کوشش لگتی ہے۔ سنسر شپ سے پہلے سروس تو بہتر کر لیں۔"
40
137
2,674
No deals. No surrender. Just resilience
No deals. No surrender. Just resilience
6
17
197
"عوام کو 'پتنگ بازی' اور 'بو کاٹا' کے چکروں میں الجھا کر خود آسمانوں میں نیا جہاز اڑا لیا۔ قوم ڈوریں سلجھاتی رہ گئی اور یہاں 'بڈی حسینہ' نے اپنا جہاز ہی خرید لیا! کیا بات ہے، کیا بات ہے!"
5
11
37
959
ارشد شریف نے ایک سوال اٹھایا، نتیجہ شہادت۔ مراد سعید نے دوست کے لیے انصاف کی آواز اٹھائی، نتیجہ غداری کا سرٹیفیکیٹ اور کئی کیسز کی ایف آئی آر۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ارشد شریف کی بھی باتیں سچ ثابت ہوئی اور مراد سعید کی بھی۔ غدار کو ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے اور سارے کردار بے نقاب ہو چکے ہیں۔ #JusticeforArshadShareef
1
47
76
632
"امتحان تمہیں تنگ کرنے کے لیے نہیں، بلکہ تمہارے درجے بلند کرنے کے لیے ہوتا ہے۔" ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر کے ان الفاظ میں ایک گہرا سبق ہے۔ ارشد شریف شہید کے قاتل ہوں یا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے ظالم— وہ یہ نہ بھولیں کہ جب اللہ کی لاٹھی چلے گی تو کوئی جائے پناہ نہیں ہوگی۔ مظلوم تو سرخرو ہو جائے گا، لیکن ظالموں کا ٹھکانہ وہ عبرت ناک انجام ہے جس سے فرشتے بھی نہیں تھکیں گے۔ توبہ کا وقت گزرنے سے پہلے سنبھل جاؤ، کیونکہ آخرت کی زندگی ہمیشہ کی ہے!
16
35
514
دنیا بھر کے عظیم کرکٹرز اور عالمی شخصیات اب عمران خان کی صحت اور ان کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر آواز بلند کر رہے ہیں۔ سنیل گواسکر، ایان بوتھم اور گریگ چیپل جیسے نامور کپتانوں کا وزیرِ اعظم کو خط لکھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان صرف پاکستان کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے ہیرو ہیں۔ انسانی حقوق کا احترام اور بنیادی طبی سہولیات ہر قیدی کا حق ہے، خاص طور پر اس شخص کا جس نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔ #ReleaseImranKhan
41
63
407
پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے "ایئر پنجاب" سے متعلق دعوے پر سوالات! ایوی ایشن ماہرین کے مطابق جس ایئر لائن کی ابھی رجسٹریشن اور پیپر ورک ہی مکمل نہیں، اس کے بیڑے کے لیے جہاز کیسے لیے جا سکتے ہیں؟ کیا یہ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے حکومتی عیاشیوں کے لیے جہاز خریدا جا رہا ہے؟ صحافیوں پر انگلیاں اٹھانے والی ترجمان کیا اپنی "غلط بیانی" پر جوابدہ ہوں گی؟
4
2
6
335
میں آخری گیند تک لڑوں گا! عمران خان #IKOnceSaid
2
15
30
244
بورڈ آف پیس کے نام پر ہونے والا ڈرامہ بے نقاب! اس نام نہاد اتحاد میں کوئی بڑی طاقت شامل نہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر چلنے والے اس عمل میں فلسطین کا ذکر تک نہیں، بلکہ یہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ سے تعلقات بڑھانے کا ایک بہانہ ہے۔ سب سے زیادہ افسوسناک شہباز شریف کا رویہ ہے، جو ایک ایٹمی طاقت کے سربراہ ہونے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے کھڑے ہو کر سلوٹ مارتے نظر آتے ہیں۔ کیا ایک خود مختار ریاست کے وزیراعظم کو یہ زیب دیتا ہے؟ عمران خان نے انہیں ٹھیک ہی 'اردلی' کا نام دیا تھا جو وہ ہر روز سچ ثابت کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان
1
42
47
443
عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال تشویشناک ہے! ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کو ہر 28 دن بعد ایک خاص انجکشن لگنا ضروری ہوتا ہے اور اب وہ وقت گزر چکا ہے۔ جیل میں علاج کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، اسی لیے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور جیل انتظامیہ سے گزارش ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ نہ کیا جائے۔ عمران خان کے علاج میں تاخیر ایک بڑا انسانی المیہ بن سکتی ہے۔ عمران ریاض خان
3
21
23
307
"40 ارب روپے کی فائر وال کا ڈرامہ بھی فلاپ! 🤦‍♂️ جس فائر وال پر قوم کا پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا، وہ سسٹم میں انٹیگریٹ ہی نہ ہو سکی۔ اوپر سے PIA جیسی بڑی ایئر لائن کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچنے کی تیاریاں۔ کیا ان فیصلوں کا حساب لینے والا کوئی ہے؟ ومران ریاض خان
11
19
380