Joined October 2020
15,834 Photos and videos
کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁 اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو *آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂
41
32
5
390
اڈیالہ کے باہر کی صورتحال، قیدیوں کی وین میں موجود پی ٹی آئی ورکرز اور علامہ ناصر عباس کی گفتگو سنیں۔ علامہ صاحب انہوں نے عمران خان کی بہنوں کے دوبٹے سے گھیسٹا ہے، قیدیوں کی وین سے ایک ورکر کی گفتگو ’’ یزیدی لشکر نے جو کیا، وہی یہ لوگ کررہے ہیں، یہ بہنوں کی چادریں چھینتے ہیں،‘‘ علامہ ناصر عباس
2
2
0
آپ اتنے بغیرت ہو عورتوں سے لڑتے ہو۔ ہمت ہے تو مردوں سے لڑو۔۔
4
6
0
سہیل آفریدی صاحب @SohailAfridiISF 🚨 عمران خان کی بہنوں کے سر سے دوپٹے کھینچے گئے ہیں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ہے یہ ناقابل برداشت ہے اگر اپ خان صاحب کی کال کے انتظار میں ہیں تو خان صاحب کبھی بھی اپنے لیے اپنی بہنوں کے لیے کال نہیں دیں گے اس کا فیصلہ اپ نے کرنا ہے۔۔
3
4
سہیل آفریدی اور خیبرپختونخوا کو فیصلہ کرنا ہوگا یہ ظلم خواتین کے ساتھ نہیں ہونا چاہیئے۔بھائی سے ملاقات کیوں بند کروائی ہوئی ہے
1
4
0
“بوڑھی عورتوں کو مارنا یہ کونسا پاکستان ہے، کونسا دین ہے؟ کوئی کافر بھی ایسے نہیں کرتا، یہ قرآن کے ماننے والے ہیں؟” علامہ راجہ ناصر عباس کا عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر ردعمل
1
3
1
4
0
کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا، بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے .❤️‍🩹
کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا، بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو انہیں چھپانا، کسی کو معاف کرنا بہت مشکل ہو تو اسے معاف کر دینا، کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے .❤️‍🩹
1
6
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
"لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے منہ پھیر لیتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے۔"
2
4
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
آپ کی موجودگی اگر آپ کی غیر موجودگی سے ملتی جلتی ہے تو ہمت کریں چھوڑدیں۔"🤎🌷
1
3
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
ہندوتوا نظریہ اپنے نظریات کے زریعے مسلمانوں کو ہرجگہ تنگ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ مسلم خواتین کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے امریکہ میں بھی۔ امریکہ کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہیئے۔
1
1
4
ہجر میں تم گزار کے دیکھو ، زندگی مختصر نہیں ہوتی 🍁🖤
6
1
28
اپنی دفعہ پھر عورت کارڈ نکال لاتے ہیں کہ فیملی ساتھ تھی ہراس کیا گیا۔ گالی دی گئی۔ شکر کرو ابھی صرف سوال کیا جاتا ہے اور گالی دی جاتی ہے حلانکہ لائق تم کسی اور چیز کے ہو #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
17
15
ذرا تصور کریں… آپ بارہ سال کے ہیں، آپ کا آٹھ سالہ بھائی آپ کے ساتھ ایک تاریک غار میں سو رہا ہے، اور آدھی رات کو آنکھ اس احساس پر کھلتی ہے کہ بھیڑئیے آپ کے گرد گھوم رہے ہیں۔ نہ ماں، نہ باپ، نہ کوئی سہارا۔ صرف ایک چوری کیا ہوا کمبل، بجھتی ہوئی آگ… اور یہ خوف کہ شاید آج رات آپ کی کہانی ختم ہو جائے۔ شمالی کیلی فورنیا، سال 1881۔ بہار نے ان کی ماں چھین لی، گرمی ان کے باپ کو لے گئی، اور خزاں تک روز (12) اور تھامس (8) نیواڈا سٹی کے باہر ایک غار میں رہنے پر مجبور ہو چکے تھے۔ نہ یہ کیمپنگ تھی، نہ آف گرڈ زندگی—بس دو ایسے بچوں کی کہانی جنہیں دنیا نے خاموشی سے بھلا دیا تھا۔ ان کے پاس ایک چوری کیا ہوا کمبل، ایک ٹن کا کپ، باپ کا پرانا چاقو، اور یہ ضدی وعدہ تھا کہ کوئی یتیم خانہ انہیں ایک دوسرے سے جدا نہیں کرے گا۔ روز نے دونوں والدین کو مرتے دیکھا تھا، وہ آخری سانس کی آواز پہچانتی تھی۔ بارہ سال کی عمر میں وہ موت کو جانتی تھی مگر ہار ماننے کو نہیں مانتی تھی۔ غار بارش تو روک لیتا تھا مگر سردی قید کر لیتا تھا۔ روز نے خود سے پھندے لگانا سیکھ لیا تھا، ہر صبح وہ جال چیک کرتی اور تھامس اس کے پیچھے خاموش درد لیے چلتا۔ شہر والے دونوں کو جانتے تھے مگر کسی نے پرواہ نہ کی۔ یوں بچوں کی زندگی ٹھنڈے جنگلوں میں زندہ رہنے کی جنگ بن گئی کون سے بیری زہریلے نہیں، خرگوش کیسے بھونا جائے، اور برفیلے راتوں میں باری باری جاگ کر خود کو زندہ رکھنا کیسے ممکن ہے۔ پھر اکتوبر آیا، اس کے ساتھ پہلی سخت برف اور بھیڑیے۔ چاند نہ تھا، آگ بجھ رہی تھی، روز نے پتھروں پر پاؤں کی چاپ سنی—بھوک سے بھرے بھیڑیوں کی۔ تھامس جاگا تو روز نے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا: “ہلنا مت۔ آواز مت نکالنا۔” چار بھیڑیے غار کے دہانے پر تھے۔ روز کے ہاتھ کانپ رہے تھے، چقماق سے چنگاری نہیں اٹھتی تھی۔ ایک بار، دو بار، تین بار—چنگاری بجھ جاتی۔ بھیڑیے مزید قریب آ گئے۔ چوتھی بار ایک چنگاری نے آگ پکڑ لی۔ روز نے اسے اپنی جان کی طرح بڑھایا، گھاس، ٹہنیاں اور پھر موٹی لکڑیاں… شعلہ بھڑک اٹھا مگر بھیڑیے پیچھے نہ ہٹے، بھوک بہرحال منطق نہیں جانتی۔ تب تھامس کھڑا ہوا۔ روز نے روکنا چاہا مگر وہ ٹوٹ چکا تھا—خوف سے نہیں، غصے سے۔ اس نے جلتی لکڑی پکڑی اور ایسی چیخ ماری جیسے وہ اپنی ہر محرومی پر چیخ رہا ہو۔ وہ بھیڑیوں پر ٹوٹ پڑا۔ روز بھی ساتھ ہو گئی۔ دو ننھے جسم مگر آوازیں جنگل سے بڑی۔ بھیڑیے ہٹے، دس قدم، بیس قدم… پھر جنگل میں غائب ہو گئے۔ آگ راکھ بنی، دونوں بچے ایک دوسرے سے لپٹ کر گرے، تھامس بے آواز رویا، روز بھی پہلی بار روئی۔ وہ اس سردی سے بھی گزر گئے، پھر اگلی سے بھی۔ تیسرے سال انہیں بیکری میں کام ملا، مگر روز نے شرط رکھ دی کہ تھامس بھی ساتھ ہو گا۔ دس سال بعد دونوں کی اپنی بیکری تھی، نہ کوئی بڑا سائن، نہ بڑا دعویٰ—بس سچی روٹی اور کھلا دروازہ۔ روز بے سہارا عورتوں، قیدیوں اور یتیم بچوں کو کام دیتی۔وہ کبھی غار والی رات کا ذکر نہ ضرورت نہیں پڑتی۔ شہر کے باہر وہ غار آج بھی موجود ہے، کچھ لوگ اسے دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ کون ایسی جگہ میں زندہ رہ سکتا ہے۔ دیواروں پر R.W T.W 1881 لکھا ہے، مگر جو نہیں لکھا وہ یہ ہے: وہاں خوف نہیں، عزم پیدا ہوا تھا۔ وہاں بچوں نے یہ سیکھا تھا کہ دنیا ہمیشہ بچانے نہیں آتی، کبھی اپنے ہاتھوں سے اپنی آگ جلانی پڑتی ہے۔ بھیڑیوں نے اس رات ایک سوال پوچھا تھا—“تم اپنے پیاروں کے لیے کیا کر سکتے ہو؟” اب سوال آپ سے ہے: اگر زندگی آپ کو بھی اس غار میں دھکیل دے… تو آپ روز ہوں گے یا تھامس؟
2
1
14
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
کس کس کو یاد ھے کہ عائشہ احد جس کی شادی حمزہ شہباز شریف سے ہوئی تھی , 7سال تک لاہور کی سڑکوں اور جیلوں میں اسے ذلیل اور رسوا کیا گیا رانا ثناء اللَّهَ کہتا تھا کہ وہ فاحشہ عورت ہے جبکہ شہباز شریف نے بھی اسے استعمال کیا یہاں تک کہ اس کا ایک بچہ بھی حمزہ شہباز سے پیدا ہوا لیکن اسے یہ لوگ استعمال کرنے کے بعد تسلیم نہیں کر رہے تھے اور پھر اس کی کردار کشی شروع کر دی تھی بالآخر جب 2018 کی الیکشن سر پہ آن پڑی اور عدالت نے حمزہ شہباز سے کہا کہ بیٹا اگر تم اسے قبول نہیں کرو گے تو تم جھوٹا ثابت ہو کر تمھاری سیاست بھی ختم ہو جائے گی اور تم نااہل بھی ہو جاؤ گے تب جاکر انہوں نے جج سے فیصلہ لکھوایا کہ میں اسے بیوہ تسلیم کرتا ہوں لیکن میڈیا اور اخباروں میں بات نہیں ہوگی اور نہ ہی اس بات پہ ٹاک شوز ہوں گے تب اس منافق، غلیظ، گندے لفافہ میڈیا نے آج تک اس بڑے کیس پہ کوئی ایک بھی ٹاک شو نہیں کیا یہ آپ سب کو معلوم ہیں؟ بات نکلے گی تو بہت دور تک جائے گی #MediaDayWithAtasha 🙄 🤔
5
107
4
354
مَن کی مرادیں ہوں یا تڑپتی سسکیاں، سُننے والا ضرور سُنتا ہے۔ مایوس مَت ہوں، جلدی مت کریں، دینے والا ضرور دے گا۔ ہو سکتا ہے کہ آپ پھول مانگ رہے ہوں اور اللہ پاک نے آپ کے لئے گلدستہ تیار کر رکھا ہو۔ یوں تو وہ دلوں کے حال جانتا ہے۔ مگر وہ چاہتا ہے کہ اُس سے مانگا جائے۔۔۔ یہ اُس کی شان ہے، کیونکہ وہ بادشاہ ہے..
5
1
13
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
آج جو کچھ علیمہ آپا کے ساتھ ہوا اور اب تک جس طرح تنہا وہ اڈیالہ کے باہر بیٹھی ہیں کم از کم قریب ترین شہروں اسلام و پنڈی والا آج آپ کو نکلنا چاہیے تھا افسوس
4
35
1
111
⚖️ ملتان: تاریخی عدالتی فیصلہ ملتان کی عدالت نے سسرال میں ق ت ل ہونے والی چھ ماہ کی حاملہ ثانیہ زہرہ کے کیس کا تاریخی فیصلہ رات 9 بجے جاری کر دیا۔ مرکزی ملزم شوہر علی رضا کو سزائے موت (پھانسی)۔ دیور حیدر رضا اور ساس عذرا پروین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ > عدالت نے یہ اہم فیصلہ دوپہر 3 بجے کے مقررہ وقت کے بجائے، رات 9 بجے جاری کیا
2
2
1
21
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
سردی اور طالبان؛ افغان عوام کا بیک وقت دو عذابوں کا سامنا یہ سردیاں افغان عوام کیلیے قیامت ہیں۔۔ افغانستان پہلے ہی غذائی قلت کا شکار ہے۔ عورتوں پر ملازمت کی پابندی کی وجہ سے آدھی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے آ گئی ہے، لوگوں کو چھت تک میسر نہیں اور اب عالمی ادارے بھی امداد بھیجنے سے کترا رہے ہیں کیونکہ طالبان یہ پیسہ دہشت گردی میں استعمال کر رہے ہیں۔۔ عوام کھلے آسمان تلے اور خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں، اور یوں منفی درجہ حرارت کے ساتھ یہ سردیاں افغان عوام کے لیے افغان طالبان کی وجہ سے مزید اذیت کا باعث بننے جا رہی ہیں!!
2
3
6
0
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
افغانستان کے مختلف شہروں—کابل، ہرات، مزارِ شریف اور دیگر تجارتی مراکز—میں تاجروں نے طالبان حکومت کی سخت معاشی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کی تیاری شروع کر دی ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ بھاری ٹیکسوں، زبردستی دکانیں بند کرانے، املاک ضبط کرنے اور خصوصاً پاکستان کے ساتھ سرحدی تجارت کے متاثر ہونے سے کاروبار تباہ ہو رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تاجر کاروباری تنظیموں اور واٹس ایپ گروپس کے ذریعے آئندہ دنوں میں ہم وقت مظاہروں کے لیے رابطے کر رہے ہیں، جنہیں 2021 کے بعد طالبان کی معاشی گرفت کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔
3
5
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
🚨 اس وقت تمام پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہونی چاہیے کہ ہر بڑے بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹ کو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کیا ہو رہا ہے: سابق وزیر اعظم عمران خان کو مبینہ طور پر گزشتہ دو ہفتوں سے جان بوجھ کر تنہائی میں رکھا گیا ہے، ان کے اہل خانہ، وکلاء، بیٹوں، حتیٰ کہ ان کے ڈاکٹر سے بھی کسی قسم کے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ ملک اور عالمی دنیا کی آوازوں کو اس بات پر اصرار کرنا چاہیے کہ ان کے اہل خانہ کو بغیر کسی تاخیر کے ان سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ ان کے لیے اور ہمارے لیے، اس وقت یہ واحد سب سے اہم مسئلہ ہے - جب تک اس بنیادی حق کو فوری طور پر بحال نہیں کیا جاتا، باقی سب کچھ ایک پردہ کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @AlJazeeraWorld @trtworld @MarioNawfal @Kasim_Khan_1999 @SohailAfridiISF @ryangrim @DropSiteNews @georgegalloway #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
3
16
iram shahzadi(ارم رائے) retweeted
وہ اپنے عورت نما مردوں کے لیے بھی بھاشن دے رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کے پاس اندھی طاقت ہے اخلاقیات یاد نہیں انہیں۔ وہ فرعون سے بھی بدتر ہیں۔
خواتین کے تقدس پر بھاشن دینے والے، ان خواتین کے بارے میں کیا کہیں گے؟ #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
2
4
6